3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار

کورونا وائرس کے سندھ پولیس پر بھی وار جاری ہیں اور 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکار اس کا شکار ہو گئے ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 16پولیس افسران اور اہلکار شہید ہوئے، شہدا میں سے 14 اہلکاروں کا تعلق کراچی جبکہ 2 کا حیدرآباد رینج سے تھا، 1423 اہلکار زیر علاج جبکہ 446 اہلکار صحتیاب ہوچکے، کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔ کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلند حوصلہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالےسرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 'حج کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی' - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ریسکیو 1122 کے عملے کو کورونا الاؤنس دینے کی منظوری، نوٹیفیکیشن جاریریسکیو 1122 کے عملے کو کورونا الاؤنس دینے کی منظوری، نوٹیفیکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کیخلاف نبرد آزما ریسکیو 1122 کے عملے کو الاؤنس اور شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:10:44