3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمد

60 Thousand خبریں

3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمد
BeesGirlUs State
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کیڑوں پر قابو پانے والی کمپنی نے چھت سے تقریباً 55 ہزار سے 65 ہزار کے قریب مکھیوں کو بھگایا ہے، جبکہ چھت سے 45 کلو گرام شہد بھی حاصل کیا۔

کیڑوں پر قابو پانے والی کمپنی نے چھت سے تقریباً 55 ہزار سے 65 ہزار کے قریب مکھیوں کو بھگایا ہے، جبکہ چھت سے 45 کلو گرام شہد بھی حاصل کیا/ فوٹو بشکریہ بی بی سی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی سائلر کلاس اپنے والدین کے ہمراہ شمالی کیرولائنا میں اپنے فارم ہاؤس میں رہتی ہے جہاں اس کے کمرے نجانے کب سے شہد کی مکھیوں نے اپنا ڈیرہ جما رکھا تھا۔ بچی کی والدہ ایشلے میسس کلاس نے بتایا کہ ہم نے کبھی اپنی بیٹی کی بات پر توجہ نہیں دی کیونکہ ہمیں لگتا تھا کہ فلمیں دیکھنے کی وجہ سے اسے ایسا محسوس ہوتا ہے، ہم نے اس کا ڈر دور کرنے کیلئے رات کے وقت اسے پانی کی ایک بوتل بھی دی اور کہا کہ یہ اس عجیب چیز کو بھاگنے والا اسپرے ہے تاہم یہ ترکیب بھی کارگر ثابت نہ ہوئی اور بچی پھر بھی شکایات کرتی رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bees Girl Us State

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہد کی مکھیاں زیراب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافشہد کی مکھیاں زیراب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافیہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو دیا۔
مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظرآوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
مزید پڑھ »

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستانی لڑکی کو بھارتی دل نے نئی زندگی دے دیپاکستان کی شہری 19 سالہ عائشہ کو بھارت میں پیوند کاری کے کامیاب آپریشن کے ذریعے ایک بھارتی شہری کا دل لگا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:38:50