30 سال تک جزیرے پر تنہا رہنے والا شخص آبادی میں آکر انتقال کرگیا

پاکستان خبریں خبریں

30 سال تک جزیرے پر تنہا رہنے والا شخص آبادی میں آکر انتقال کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

انہوں نے جزیرے پر ایک شمسی توانائی کا نظام بھی ترتیب دیا تھا

ایک اطالوی شخص جو بحیرہ روم کے ایک ویران جزیرے پر 32 سال سے تنہا زندگی گزار رہا تھا، آبادی میں آکر انتقال کرگیا۔

رابنسن صرف تین سال قبل ہی آبادی میں لوٹے تھے۔ اس طویل عرصے تک بڈیلی جزیرے پر اکیلے رہنے کے دوران رابنسن نے خود-کفالت کے فن میں مہارت حاصل کرلی تھی۔ جزیرے پر اپنے 32 سالوں کے دوران انہوں نے ساحلوں کو صاف رکھا اور جزیرے کے ماحولیاتی نظام سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنے والے لوگوں کو بریفنگ دیا کرتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

200 کلو وزن گھٹانے والا برازیلین اسٹار 37 سال کی عمر میں انتقال کرگیا200 کلو وزن گھٹانے والا برازیلین اسٹار 37 سال کی عمر میں انتقال کرگیاگیبریل فریٹاس نے خوراک اور ورزش کے ذریعے صرف 18 ماہ میں اپنا وزن کم کیا تھا
مزید پڑھ »

امریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک بے گناہ قیدی رہاامریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک بے گناہ قیدی رہاان پر القاعدہ کے ایک گروپ کا سہولت کار ہونے کا الزام تھا، البتہ ان پر کبھی کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر بیلا ڈی پاؤلو: تنہا رہنا میرے لیے ٹھیک ہےڈاکٹر بیلا ڈی پاؤلو: تنہا رہنا میرے لیے ٹھیک ہےڈاکٹر بیلا ڈی پاؤلو کا کہنا ہے کہ وہ 20 سال کی عمر میں تنہا رہنے پر خوش تھیں اور وہی احساس 71 سال کی عمر میں بھی قائم ہے. ان کا خیال ہے کہ تنہا رہنا آپ کو آزادی، خود مختاری اور زندگی کو بھرپور انداز میں گزارنے کا موقع دیتا ہے۔ وہ تنہا لوگوں کی زندگی اور ان کے تجربات پر تحقیق کرتی ہیں اور معاشرے میں ان کے کردار میں تبدیلی کو دیکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات ادا؛ انوکھی روایت دیکھنے کو ملیسابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات ادا؛ انوکھی روایت دیکھنے کو ملیجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »

پاکستانی وقت کے مطابق سب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2025 کہاں شروع ہوگا؟پاکستانی وقت کے مطابق سب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2025 کہاں شروع ہوگا؟کیریباتی اور اس کے سب سے بڑے جزیرے کیریتیماتی میں نئے سال کا آغاز دنیا میں سب سے پہلے ہوگا۔
مزید پڑھ »

برصغیر میں شادی کا سماجی اہمیتبرصغیر میں شادی کا سماجی اہمیتبرصغیر ہندو پاک کے سماجی نظام میں شادی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ شادی کرنا مردوں اور عورتوں کی زندگی کا ایک اہم مقصد تصور کیا جاتا ہے۔ انڈیا میں بغیر شادی کے تنہا رہنے والی خواتین پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق تنہا رہنے والی خواتین کی تعداد 7.14 کروڑ ہے جو کہ انڈیا میں خواتین کی کل تعداد کا 12 فیصد حصہ ہے۔ اکیڈمیا جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2001 میں یہ تعداد 5 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:03:01