لاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کا اسکینڈل پھر خبروں اور نظروں میں آگیا، تین سو سے زائد غیرقانونی آپریشن کرکے گردے نکالنے والے گینگ کا سرغنہ ایک بار پھر پولیس کی گرفت میں آگیا۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پولیس ڈیڑھ ماہ سے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کے حوالے سے تحقیقات کررہی تھی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دو روز قبل مسلح افراد مرکزی ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑوا کر لے گئے تھے، پولیس نے بتایا تھا کہ ملزم فواد ممتاز کو انویسٹی گیشن پولیس اٹک جیل سے لاہور لائی تھی، ملزم کو پولیس ٹیم وقوعہ کی نشاندہی پر لے جا رہی تھی، اس دوران فواد ممتاز کے چار مسلح ساتھی پولیس کے پانچ اہلکاروں سے ملزم کو چھڑا کرلےگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش - ایکسپریس اردوٹرین میں خوش قسمتی سے ڈاکٹر جوڑا موجود تھا جس نے ٹرین رکوا کر زچگی کروائی
مزید پڑھ »