4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد:   سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے جو کہ براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا۔

وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ رولز میں لاء کی تعریف لکھی ہے، رولز بناتے وقت اس بات پر کوئی ابہام نہیں تھا کہ لاء کا کیا مطلب ہے۔ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کر دی اور ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایکٹ کیخلاف درخواستیں میرٹ پر خارج کی جائیں۔دوران سماعت بار بار سوال پوچھنے پر چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو ٹوک دیا.

وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ ہر پابندی کو ایکٹ کی شقوں کے ساتھ ملا کر بتاوں گا کہ پارلیمنٹ نے کیسے خلاف ورزی نہیں کی. پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو سپروائز کر سکتی ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ سپروائز کرنے کا مطلب تو سپریم کورٹ کو کنٹرول کرنا ہوگا، جس پر وکیل نے جواب دیا کہ پارلیمنٹ کے سپروائزری اختیار کی بھی حدود ہیں۔جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ کیا لیجسلیٹیواینٹریز پارلیمنٹ کو سپروائزری کا اختیار دیتی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ یہ اہم سوال ہے جس کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سماعتوں کے بعد یہ کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹسچار سماعتوں کے بعد یہ کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹسججز اپنے سوالات کو روک کر رکھیں، چیف جسٹس، سوال کے دوران خلل ڈالیں گے تو یہ نامناسب ہے، جسٹس منیب اختر
مزید پڑھ »

جسٹس اعجاز کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں نہیں کہتے، ہاں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں چیف جسٹس نے فیصل صدیقی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ سب کو خوش رکھنا ہے تو پھر آئینی باتیں نہ کریں، جسٹس اعجاز  کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ میں مداخلت ہوئی،آپ کیوں نہیں کہتے، ہاں مداخلت ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اپنا کام نہیں کر رہے تھے،سادہ سی باتیں ہیں، آپ کو ہچکچاہٹ کیا ہے؟کہہ سکتے ہیں ناں اگر یہ مداخلت بھی ہوئی تو اچھی ہوئی، چیف جسٹس نے کہاکہ کئی سال کیس نہ لگے اور ہم کہہ دیں ہماری مرضی ہم کسی کو جوابدہ نہیں؟ہر ادارہ اپنا احتساب
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس؛روکنے کے باوجود سوال پر چیف جسٹس پاکستان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر  سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے روکنے کے باوجود جسٹس منیب اختر  نے وکیل سے سوال پوچھ لیا جس پر چیف جسٹس پاکستان اور فاضل جج کے درمیان مکالمہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سپ
مزید پڑھ »

انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت نہیں کر سکتی؟آپ اس کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلیل نہیں دے سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ آف پاکستان  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس  کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ پارلیمنٹ کے پاس ویسے بھی اختیار ہے کہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ غلطی کر دے تو کیا پارلیمنٹ اس کو درست کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس؛ چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ آف پاکستان  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس  کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔وکیل رانا شاہد کے دلائل مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا لیا،امتیاز صدیقی نے دلائل کیلئے وقت نہ دینے پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:45:28