4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیومہم جاری ہے، مہم میں 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث 4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک کے 5مخصوص اضلاع میں انسدادپولیومہم کا آغاز ہوگیا ، حکام انسداد پولیوپروگرام کا کہنا ہے کہ کوروناکےباعث 20مارچ کو مہم معطل کی گئی تھی، کراچی،کوئٹہ،فیصل آباد،اٹک،جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیومہم جاری ہے، مہم میں 5سال سےکم عمر 8لاکھ بچوں کوپولیوسےبچاؤ کےقطرے پلائے جائیں گے۔

مختلف علاقوں میں ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں رواں سال کے دوران سندھ بھرمیں 20 بچے پولیو کاشکار ہوئے۔ پولیو مہم کے کامیاب انعقاد کے لئے 900 سے زائد پولیو ٹیموں کی تشکیل کر دی گئی ہے، کوروناکے پھیلاؤ کے پیش نظر پولیو ٹیموں اور بچوں کی حفاظت کے لئے پولیو ٹیمں کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کر دیئے گئے ہیں۔

پولیو مہم کے لئے تربیت یافتہ پولیو ورکرز پر مشتمل 609ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 594موبائل اور15 فکسڈٹیمیںاور نگرانی کے لئے 167 ایریا انچارجز بھی تعینات ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجبلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجوڈھ پولیس کے ایک سینئیر اہلکار نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ ہندو تاجر نانک رام گذشتہ روز وڈھ شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے مگر پھر ایک مقامی ہسپتال میں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

انڈیا میں کانگریس کے سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ کے پیچھے کیا وجوہات؟انڈیا میں کانگریس کے سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ کے پیچھے کیا وجوہات؟انڈیا کی ریاست راجستھان میں مسئلہ دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا نہیں بلکہ ایک ہی پارٹی (کانگریس) کے اندر مچے گھمسان کا ہے۔ سچن پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ بہت سے ایم ایل اے انھیں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں ہیں۔
مزید پڑھ »

مردان میں بدھا کا مجسمہ توڑنے کے الزام میں 4 افراد گرفتارمردان میں بدھا کا مجسمہ توڑنے کے الزام میں 4 افراد گرفتار
مزید پڑھ »

کورونا: چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالخلافہ ارمچی میں ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان - BBC Urduکورونا: چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالخلافہ ارمچی میں ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان - BBC Urduایران کے صدر حسن روحانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر اب تک کورونا کے کل مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ تک بتائی جا رہی ہے اور مصدقہ ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:02:16