50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس

پاکستان خبریں خبریں

50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک کی ترجمان نے کہا کہ بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلیے کسی قسم سفارش نہیں کر رہا، کسی بھی قسم کی تجویز دینے کیلیے نئے اعداد وشمار کا جائزہ لینا ضروری ہے، انھوں نے مزید کہا کہ عالمی بینک پاکستان کے ٹیکس سسٹم میں جامع

اصلاحات کی سفارش کرتا ہے، ایسی اصلاحات کہ جن کے نتیجے میں ٹیکسوں کا بوجھ امیر افراد پر بڑھے اور غریب افراد کو ریلیف حاصل ہو۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ تین ماہ کے دوران مالدار ایکسپورٹرز اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے مجموعی ٹیکس سے بھی زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے، جولائی تا ستمبر کے دوران تنخواہ دار طبقے نے 70.

6 ارب روپے کا ٹیکس ادا کیا ہے، جبکہ ایکسپورٹرز اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر نے مجموعی طور پر 65 ارب روپے کا ٹیکس ادا کیا ہے جبکہ تنخواہ دار طبقے اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر اور ایکسپورٹرز کے درمیان دولت کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔تنخواہ دار طبقہ کنٹریکٹرز، بینک ڈپوزیٹرز اور امپورٹرز کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا چوتھا بڑا طبقہ ہے، جس کی اکثریت کا معیار زندگی انتہائی پست ہے، اور تنخواہ دار طبقے کی اکثریت اپنی آمد و رفت کیلیے پبلک ٹرانسپورٹ اور موٹرسائیکل کا سہارا لیتی ہے۔ایکسپورٹرز جنھوں نے رواں مالی سال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 ہزار سے کم تنخواہ والوں کیلئے خوشخبری، ورلڈ بینک نے ٹیکس لگانے کی شرط سے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان میں 50 ہزار سے کم کمانے والوں پرٹیکس لگانے کی شرط واپس لے لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ورلڈ بینک کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمد کنندگان سے زیادہ ٹیکس دیا حتی کہ رئیل سٹیٹ ، امیر ترین برآمد کنندگان کے 3 ماہ کے مشترکہ ٹیکس سے زیادہ ٹیکس دیا۔ 50 ہزار سے کم تنخواہوں پر ٹیکس کی سفارش 2019 کے اعدادوشمار پر مبنی تھی جو اب واپس لے لی ہے۔  واضح رہے کہ پاکستان میں 50 ہزار سے  کم کمانے والوں پر انکم ٹیکس
مزید پڑھ »

حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک، جوابی کارروائی میں 400سے زائد فلسطینی شہیدحماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک، جوابی کارروائی میں 400سے زائد فلسطینی شہیدحماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔  فلسطین اور اسرائیل میں خونریز حملوں سے خطے میں نئی تباہی نے جنم لیا ہے ، گزشتہ روز حماس کی جانب سے اچانک شروع ہونیوالے الاقصی آپریشن میں 7 ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعوی کیا گیا ، جس سے متعدد اسرائیلی علاقے حملوں کی زد میں آئےاور جنگجوؤں نے مزید حملے کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔حماس کی جانب سے جہاں ایک طرف ہزاروں راکٹ غزہ کی پٹی پر داغے گئے ہیں وہیں مسلح جنگجو بھی شہرم
مزید پڑھ »

سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاریسونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاریحکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی۔ کریک ڈاؤن کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے کی کمی ہوچکی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں 24 ہزار 715 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 12 ڈالر سستا ہوا اور فی اونس سونا 1826 ڈالر سے کم ہو کر 1814 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ گذشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 92 ہزار روپے پر تھی ، دو ستمبر سے اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 50 ہزار روپے کی کمی ہو چکی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ پاکستان میں روپے کی قدر اور امریکا اور یورپ میں شرح سود میں مسلسل اضافہ بتایا جا رہا ہے۔ ثنا نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ مجھ سے پوچھ کر رکھا: طارق جمیل
مزید پڑھ »

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئیسونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئیحکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی۔ کریک ڈاؤن کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے کی کمی ہوچکی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں 24 ہزار 715 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 12 ڈالر سستا ہوا اور فی اونس سونا 1826 ڈالر سے کم ہو کر 1814 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ گذشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 92 ہزار روپے پر تھی ، دو ستمبر سے اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 50 ہزار روپے کی کمی ہو چکی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ پاکستان میں روپے کی قدر اور امریکا اور یورپ میں شرح سود میں مسلسل اضافہ بتایا جا رہا ہے۔ بھارت:رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،7افراد جھلس کر ہلاک ،40زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:30:47