54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ،آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ،آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اور آئی ایم

چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ 54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کے حوالے سے مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل شروع ہوں گے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد مذاکرات میں پاکستانی معیشت کاسہ ماہی جائزے لے گا،آئی ایم ایف حکام مختلف وزارتوں اورمحکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیں گے،آئی ایم ایف وفد توانائی اور ٹیکس اصلاحات کا جائزہ لے گا۔ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد حکومتی معاشی ٹیم سے بھی ملاقاتیں کرے گا،واضح رہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب44 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کا ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چودھری برادران کہیں نہیں جا رہے، ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ ہے: شیخ رشیدچودھری برادران کہیں نہیں جا رہے، ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

چودھری برادران کہیں نہیں جا رہے، ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ ہے: شیخ رشیدچودھری برادران کہیں نہیں جا رہے، ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وزارتیں چھوڑے،کراچی پرتوجہ دے: بلاول بھٹوایم کیو ایم وزارتیں چھوڑے،کراچی پرتوجہ دے: بلاول بھٹوایم کیو ایم وزارتیں چھوڑے،کراچی پرتوجہ دے: بلاول بھٹو Pakistan PPP BilawalBhutto MediaTalk MediaCellPPP BBhuttoZardari MQM
مزید پڑھ »

بلاول کی ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کراچی کے عوام سے زیادتی کرنے والوں کا کیوں ساتھ دے رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 18:31:21