'6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال کی۔۔۔'،ورلڈ بینک سے پریشان کن بیان سامنے آگیا
بھرمیں کروڑوں افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں چھ کروڑ افراد ’شدید غربت‘ کا شکار ہو سکتے ہیں۔
بی بی سی کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں اور خدشہ ہے کہ اس سال کے اختتام تک عالمی معیشت کے حجم میں پانچ فیصد تک کمی آ سکتی ہے۔دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پہلے ہی بے روزگاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور لاکھوں افراد کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں اور غریب ممالک کو خاص طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا...
’ہمیں خدشہ ہے کہ چھ کروڑ افراد شدید غربت کا شکار ہو سکتے ہیں اور یہ گذشتہ تین سال کی ساری محنت پر پانی پھیر دے گا۔‘ عالمی بینک کے مطابق ’شدید غربت‘ کا درجہ ان افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو یومیہ دو ڈالر سے کم کی آمدنی پر رہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آسکر ملتوی کیے جانے کا امکانلندن (ویب ڈیسک) کانز کے بعد دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے آسکر کو بھی ملتوی کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آسکر دینے والی کمیٹی دی
مزید پڑھ »
ایپل کا دنیا بھر میں اپنے 100اسٹورز کھولنے کا فیصلہامریکن ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دنیا بھر میں اپنے سو کے قریب اسٹور دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم کمپنی نے اسٹورز میں گاہکوں کے داخلے کے لیے فیس ماسک پہننا اور درجہ حرارت چیک کرانا ضروری قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا
مزید پڑھ »
حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »