7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang

جدہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج کو سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔

ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ"ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح کل مقامی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے سعودی عرب میں نامزد ایرانی سفیر کی موجودگی میں کیا جائے گا۔ سفارتخانے کی سابق عمارت برسوں سے بند تھی۔ اس کو تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ یہ قدم تہران کی جانب سے گزشتہ ماہ ایک اعلیٰ سطح کے سفارت کار علی رضا عنایتی کو مملکت میں نیا سفیر مقرر کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

سابق ایرانی صدر حسن روحانی کے دور میں کویت میں سفیر رہنے کے بعد عنایتی اس وقت نائب وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ 7 سال بعد کل دوبارہ کھولا جائے گاایران کا سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ 7 سال بعد کل دوبارہ کھولا جائے گاجدہ میں قونصل خانہ اور اوآئی سی دفتر بھی کل دوبارہ کھول دیے جائیں گے: ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاسعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج دوبارہ کھلے گاتہران : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج سات برس بعد ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:14:43