700میل دورایک آن لائن ویڈیو سٹریمر کے گھر جاکرگاڑی کو آگ لگانے والے شخص کی ...

پاکستان خبریں خبریں

700میل دورایک آن لائن ویڈیو سٹریمر کے گھر جاکرگاڑی کو آگ لگانے والے شخص کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں 700میل کا سفر کرکے ایک آن لائن ویڈیو سٹریمر کے گھر جانے اور اس کی گاڑی کو آگ لگانے والے شخص کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال رونما ہوا۔ امریکی ریاست اوہائیو کی رہائشی 25سالہ ’ٹووچ‘ (Twitch)سٹریمر کائیلی کارٹر نے اپنے ایکس اکائونٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں، جن میں اس کی لگژری جیگوار...

کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقرائیونڈ میں موبائل فون نہ ملنے پر12 سالہ بچے نے خودکشی کرلیInstagram/kyleecarterrr

نیویارک امریکہ میں 700میل کا سفر کرکے ایک آن لائن ویڈیو سٹریمر کے گھر جانے اور اس کی گاڑی کو آگ لگانے والے شخص کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال رونما ہوا۔ امریکی ریاست اوہائیو کی رہائشی 25سالہ ’ٹووچ‘ سٹریمر کائیلی کارٹر نے اپنے ایکس اکائونٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں، جن میں اس کی لگژری جیگوار ایف ٹائپ کار کو شعلوں کی لپیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ایک تصویر میں گاڑی مکمل جل کر کوئلہ ہو چکی ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ’Justfoxii‘ کے نام سے شہرت رکھنے والی کائیلی کارٹر نے بتایا کہ اس کا ایک ٹووچ ویوور اس کے گھر آیا اور گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی۔ وہ شخص 700میل کا طویل سفر کرکے یہ واردات کرنے آیا تھا، کیونکہ وہ کائیلی کے ویڈیو میں اپنی کار کی نمود و نمائش کرنے پر سخت برانگیختہ ہوا تھا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کی شناخت کرکے اسے گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کر دیا جہاں سے اب اسے دو سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ مجرم کو سزا ہونے کی خبر بھی کائیلی کارٹر کی طرف سے اپنے ایکس اکائونٹ کے ذریعے دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتار50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
مزید پڑھ »

شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئیاوہائیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر خوار بچی کو دس دن کیلئے گھر میں اکیلا چھوڑ کر سیر و تفریح کرنے چلی گئی...
مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 06:23:46