75 سالہ پاکستانی ’پیراں دتہ خان‘ کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

75 سالہ پاکستانی ’پیراں دتہ خان‘ کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

ایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

جج جسٹس ہلیارڈ نے کہا کہ پی سی بیشینوسکی نے ’اس دن ڈیوٹی کے لیے ہمت اور عزم کے باعث اپنی جان گنوائی۔‘ جب وہ اپنی ساتھی پی سی ٹریسا ملبرن کے ساتھ ٹریول ایجنٹ کے دفتر کے داخلی دروازے کے قریب پہنچیں تو تین افراد اندر سے باہر نکلے اور دونوں افسروں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں۔گولی مارنے والا شخص ان تین مسلح افراد میں سے ایک تھا جو اسی وقت ڈکیتی کرکے تقریباً 5400 پاؤنڈ نقدی لے کر فرار ہو گئے تھے۔

پیراں دتہ خان نے عدالت کو بتایا تھا کہ جس وقت ڈکیتی کی جا رہی تھی اس وقت وہ حسن رزاق کے ساتھ ایک گاڑی میں انتظار کرتے ہوئے سینڈوچ کھا رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »

ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئیویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی67 سالہ پراپرٹی ڈویلپہر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں سابق گرل گرینڈ کو خنجر مارنےو الے بھارتی کو سزا سنادی گئیلندن (ویب ڈیسک) مقامی  عدالت نے بھارت کے 23 سالہ طالب علم کو سابق گرل فرینڈ پر خنجر سے پے درپے کئی وار کرنے کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔سری رام نے پولیس کو اقبالی بیان میں کہا کہ جب سونا نے بریک اپ کو سیلیبریٹ کرنے کی بات کہی تو وہ مشتعل ہوگیا اور اُسے قتل کی دھمکی بھی دی۔ 23 سالہ سری رام امبرلا 5 مارچ 2022 کو لندن کے ’حیدر آباد والا‘...
مزید پڑھ »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابجڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
مزید پڑھ »

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئیپاکپتن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل گئی، پولیس نے ایک ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ ہانس کے علاقے میں تین سال قبل اغواء کے بعد قتل قرار دی جانے والی بچی گھر پہنچ گئی۔ پانچ سالہ عدن تھانہ ملکہ ہانس کے علاقہ سے اغواء ہوئی تھی۔پولیس نے شک کی بنا پہ 2023 میں ایک ملزم کو...
مزید پڑھ »

امریکا کے امیر ترین قیدی کی مجموعی مالیت کتنی ہے؟دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج نیٹ ورک بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو رواں ہفتے کے آغاز میں چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے 47 سالہ سابق سی ای او کو سیٹل میں امریکا کے اینٹی منی لانڈرنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق کرپٹو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:31:36