8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

Rain In Pakistan خبریں

8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
Rain In Punjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

لاہور: پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔پی ڈی ایم اے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھ کرحفاظتی تدابیراختیارکریں، بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے فاصلہ رکھیں اور خستہ حال چھتوں کے اوپر محافل کے انعقاد سے گریز کیا جائے، دریاؤں، ندی نالوں کی کراسنگ سے ممکنہ حد تک گریز کریں۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ 15جولائی تک مون سون بارشیں ہوں گی جن سے لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گوجرانوالا...

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی نے ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 8 اور 9 محرم الحرام کو ریسکیو ادارے خاص طور پر الرٹ رہیں۔ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعملپی ٹی آئی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جبراً قید رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کرنے کا اعلان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain In Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی محرم الحرام اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے باعث پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں عید الاضحی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے مجموعی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا۔مریم نوازشریف نے عید پر عمدہ کارکردگی پر ڈپٹی کمشنرز اور ان کی ٹیموں کو سراہا۔اس موقع...
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

5 ویں محرم الحرام‘ جمعۃ المبارک‘ پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہیلاہور (نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر 05 ویں محرم الحرام اور جمعتہ المبارک کے موقع پر پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، مجالس اور عزاداری جلوسوں کی سکیورٹی فرائض تندہی سے سر انجام دئیے۔ مذہبی مقامات، عزاداری جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، 5 محرم کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں 3830 مجالس...
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہکوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔ حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 محرم کو کوئٹہ اور 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے...
مزید پڑھ »

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکانبھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکانمتعدد ایپلیکیشنز ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگاسعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگامتحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم 7 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:37:09