9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت پنجاب میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔

انسداد دہشت گردی پنجاب پراسیکیوشن کے سربراہ خرم خان نے 35 رکنی ٹیم تشکیل دی ، زبیر احمد، غفور احمد، عامر حسین، شاہد عوف شاہ سمیت 35 پراسیکیوٹرز ٹیم میں شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پراسیکیوشن ٹیم 9مئی کےمقدمات کومنطقی انجام تک پہنچانے کیلئے جے آئی ٹی کی رہنمائی کرے گی جبکہ شہادتوں، شناخت کے عمل اور ثبوتوں کو اکٹھا کرنے کیلئے جےآئی ٹی کو رہنمائی فراہم کرے گی۔

پراسیکیوشن ٹیم شھادتوں اور شناخت پریڈ کے عمل میں رہنماٸی کرے گی اور ٹبوتوں کو اکٹھا کرنے میں بھی معاونت کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن ٹیم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے کیسز کی پیروی کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیلجناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیللاہور : پنجاب حکومت نے نومئی کو جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے مزید چار جے آئی ٹیز بنادی، جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

جو ٹیم پاکستان نہ آئے اس ملک میں کھیلنے نہ جائیں: انضمام الحقجو ٹیم پاکستان نہ آئے اس ملک میں کھیلنے نہ جائیں: انضمام الحقلاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ایشیا کپ 2023 ء میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:51:59