9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف

پاکستان خبریں خبریں

9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عدلیہ کو نواز شریف کی نااہلی کیلئے استعمال کیا گیا، اس کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اداروں کوخود احتسابی کرناہوگی: وفاقی وزیر

انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو نواز شریف کی نااہلی کیلئے استعمال کیا گیا، اس حوالے سے انکوائری کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اداروں کوخود احتسابی کرناہوگی۔یاد رہے کہ رواں برس 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور سمیت فوجی تنصیبات، تاریخی عمارتوں، سرکاری املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی، ان واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور مارکیٹ فورسز - ایکسپریس اردوپاکستان اور مارکیٹ فورسز - ایکسپریس اردوہم نے اپنی ریاست کو کبھی فلاحی ریاست نہیں سمجھا، لہٰذا ان مارکیٹ فورسز نے بھی ہمارے لیے کوئی خاطر خواہ فیصلے نہیں کیے
مزید پڑھ »

لندن: پی ٹی آئی کے حامی پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابتلندن: پی ٹی آئی کے حامی پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابتلندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایتی شخص کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیدیا۔51
مزید پڑھ »

23 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو 90 مرتبہ عمر قید کی سزا23 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو 90 مرتبہ عمر قید کی سزا10:33 AM, 8 Jul, 2023, بین الاقوامی, ٹیکساس: امریکا کی ریاست ٹیکساس میں  سپرسٹور میں فائرنگ کرکے 23 افراد کو قتل  اور 22 کو زخمی کرنے والے ملزم کو
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کا حصہ ہے، دبئی ملاقاتوں پر اعتماد میں نہيں لیا گیا، فضل الرحمانمسلم لیگ ن پی ڈی ایم کا حصہ ہے، دبئی ملاقاتوں پر اعتماد میں نہيں لیا گیا، فضل الرحمانسربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ اتنا بڑا قدم اٹھانے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی یہ سوال میرے ذہن میں ہے۔ تفصیلات: DailyJang Fazlurehman
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیاچیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیااس شخص کو سیاست کی زیر زبر معلوم نہیں، اس نے آرمی چیف کی تقرری پر بھی تماشا کیا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ٹیکسی ڈرائیور کی بہن بھائی کی زندگی کیلئے فریاد کرتی رہیڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ٹیکسی ڈرائیور کی بہن بھائی کی زندگی کیلئے فریاد کرتی رہیڈاکوؤں نے ٹیکسی ڈرائیور کی بہن کی ایک نہ سنی اور ارشد محمود کو قتل کردیا۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:00:36