روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی انصار عباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں AnsarAAbbasi
سپریم کورٹ میں گزشتہ روزایک پٹیشن دائر کر دی گئی ہے، جس میں عدالتِ عظمیٰ سے درخواست کی گئی ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کے عمل کو نہ صرف روکا جائے بلکہ اسے غیر قانونی اور غیر آئینی بھی قرار دیا جائے۔
خبروں کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ نے توجہ دلائی کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سزا کورٹ مارشل کہلاتی ہے اور اس کیلئے آئین کی تشریح درکار ہے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں یہ بھی کہا گیا کہ ’’فورم نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ کسی بھی حلقے کی جانب سے معاندانہ قوتوں کے غلط عزائم کو نتیجہ خیز شکست دینے کی راہ میں رکاوٹیں اور دشواریاں کھڑی کرنے کی کسی بھی کوشش سے آہنی ہاتھوں نمٹاجائیگا۔‘‘
قانونی برادری اس حوالے سے منقسم ہے کہ آیا شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چل سکتا ہے یا نہیں۔؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ قانونی ہے جبکہ دیگر کہتے ہیں کہ یہ غیر قانونی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیاکپ 2023؛ بھارت کو شکست، پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل قبول - ایکسپریس اردوحتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کرے گی، رپورٹس
مزید پڑھ »
آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، 9 مئی کے واقعات کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز) آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔
مزید پڑھ »
9 مئی کے ملزمان کو ایسی سزا ملے گی دوبارہ کوئی ایسی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوتمام شرائط پوری کردیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ماہ ہوجائے گا، شہباز شریف
مزید پڑھ »