9 مئی واقعات: فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شر پسند سرغنہ کی شناخت مزید تفصیلات ⬇️ 9May Pakistan PakArmy Attacked Recognised PTI
شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی۔سرکاری حکام کے مطابق نو مئی کو حملہ کرنے والے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت میاں عاطف محمود قریشی کے نام سے ہوئی۔ میاں عاطف محمود قریشی پی ٹی آئی راولپنڈی کا نائب صدر ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ میاں عاطف
محمود قریشی محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے اور اس نے جی ایچ کیو حملے میں بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ شرپسند نے پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے تھے۔ عاطف محمود نے ریاست مخالف نعرے اور توڑپھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: