9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا

گرفتار ملزم کے بھائی نے کہا کہ میرے بھائی کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کے نفرت انگیز اور فوج کے خلاف بیانیہ نے اس کی ذہن سازی کی، وہ ایک کھلاڑی تھا، سیاست کے بہکاوے میں آ کر اس نے اپنا مستقبل برباد کر دیا، یہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ سے کچھ بھی نہیں ملتا، اس سے صرف گھر ہی برباد ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو بھائی کو ایک نمبر سے فون آیا کہ آ جائیں، جس کا فون آیا تھا اس کے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری موجود تھے، سوشل میڈیا پر نفرت کی سیاست دیکھ کر میرا بھائی بہکاوے میں آگیا تھا۔ گرفتار ملزم کے بھائی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نوجوان نسل کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، پاک فوج ہماری ہے اور ہمہ وقت ہماری حفاظت پر مامور رہتی ہے، توڑ پھوڑ کسی صورت قابل قبول نہیں، یہ سب کر کے صرف ہم اپنا نقصان کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ 9مئی کا ایک اور مطلوب شرپسندگرفتار، والدین کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمتسانحہ 9مئی کا ایک اور مطلوب شرپسندگرفتار، والدین کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمتلاہور : (دنیانیوز) 9مئی واقعات میں ملوث ایک اور اہم مطلوب شرپسند ارسلان قانون کی گرفت میں آگیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہمحسن نقوی نے ملوث171 شرپسندوں کی شناخت نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے شناخت کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

9مئی واقعات: پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ9مئی واقعات: پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ9مئی واقعات: پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ CaretakerCMPunjab PunjabGovt 9thMayIncidents MohsinNaqvi PunjabPolice PTI PTIProtests GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42 OfficialDPRPP
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: فواد اور فرخ حبیب اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریسانحہ 9 مئی: فواد اور فرخ حبیب اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فواد چوہدری ، اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے
مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات میں ملوث عاشق نامی اہم شرپسند گرفتار9 مئی کے واقعات میں ملوث عاشق نامی اہم شرپسند گرفتارنو مئی کے واقعات میں ملوث عاشق نامی اہم شرپسند گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شادی کا جھانسہ اور لالچ، لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران زیادتی کے 7 واقعاتشادی کا جھانسہ اور لالچ، لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران زیادتی کے 7 واقعاتزیادتی کے واقعات شاد باغ، نواب ٹاؤن، ڈیفنس، نشتر کالونی اور شیرا کوٹ میں ہوئے: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:37:06