99 ووٹ لے کر بنگلہ دیش نے دنیا کو حیران کردیا، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

99 ووٹ لے کر بنگلہ دیش نے دنیا کو حیران کردیا، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Bangladesh Wins UN General Assembly Presidency in Closely Contested Vote

جنرل اسمبلی کے صدر کا انتخاب ہر سال تمام رکن ممالک کی خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا جاتا ہےبنگلا دیش کے وزیر خارجہ خالد الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ایک سخت اور قریبی مقابلے میں قبرص کے امیدوار آندریاس ایس کاکورس کو شکست دی۔ 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں خالد الرحمان نے 99 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف آندریاس کاکورس کو 91 ووٹ ملے۔ انتخاب میں کوئی رکن ملک غیر حاضر یا غیر جانبدار نہیں رہا۔ کامیابی کے لیے 96 ووٹ درکار تھے۔ اقوام متحدہ کے قواعد کے مطابق جنرل اسمبلی کے صدر کا انتخاب ہر سال تمام رکن ممالک کی خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا جاتا ہے اور ہر ملک کو ایک ووٹ کا حق حاصل ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ انتخاب باضابطہ طور پر مسابقتی ہوتا ہے، تاہم عمومی طور پر مختلف علاقائی گروپوں کے درمیان باری باری صدارت کا اصول اپنایا جاتا ہے۔ 81 ویں اجلاس کے لیے ایشیا پیسیفک گروپ کو امیدوار نامزد کرنے کا حق حاصل تھا، جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش اور قبرص کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ خالد الرحمان ستمبر 2026 میں جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے آغاز پر اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے اور ایک سال تک اس منصب پر فائز رہیں گے۔ اس دوران وہ جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کی صدارت، عالمی مسائل پر مباحثے کی نگرانی اور رکن ممالک کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کامیابی عالمی سفارت کاری میں بنگلا دیش کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کو ایک اہم سفارتی منصب سمجھا جاتا ہے جو عالمی امن، ترقی، ماحولیاتی تبدیلی اور اقوام متحدہ کی اصلاحات جیسے اہم معاملات پر اثر انداز ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خالد الرحمان کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ خالد الرحمان کا وسیع سفارتی تجربہ اور کثیرالجہتی تعاون کے لیے ان کی وابستگی جنرل اسمبلی کی مؤثر قیادت میں اہم کردار ادا کرے گی۔ Heartiest felicitations to my dear brother, H.E.

Dr. Khalilur Rahman, Foreign Minister of Bangladesh on his election as President of the 81st Session of the UN General Assembly. اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید مضبوط ہوگا اور عالمی امن، پائیدار ترقی اور بین الاقوامی مکالمے کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رہیں گی۔یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے بڑے فضائی حملے، 10 افراد ہلاکاپنے ساتھ کچھ لیکر نہ جائیں، سوئٹزرلینڈ کے ہوٹل کی بھارتی سیاحوں کو وارننگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Leading parties failed to secure absolute majority in strongholds in election 2024: FafenLeading parties failed to secure absolute majority in strongholds in election 2024: FafenA closely contested race unfolded between PTI and PML-N in ICT and Punjab
مزید پڑھ »

Boy killed, five injured as religious leader's vehicle attacked in LahoreBoy killed, five injured as religious leader's vehicle attacked in LahoreHaji Nawaz had previously contested provincial assembly elections from constituency PP-166.
مزید پڑھ »

At 80th anniversary of UN charter's singing, Pakistan reminds world of unresolved Kashmir disputeAt 80th anniversary of UN charter's singing, Pakistan reminds world of unresolved Kashmir disputeThe UN General Assembly commemorated the 80th anniversary of the singing of the UN Charter.
مزید پڑھ »

UN General Assembly to vote on a Hamas-free Palestinian stateUN General Assembly to vote on a Hamas-free Palestinian stateThe UN General Assembly will vote on Friday whether to back the 'New York Declaration,' a resolution which seeks to breathe new life into the two-state solution between Israel and Palestine -- without the involvement of Hamas.
مزید پڑھ »

Israel says 'disgraceful' UN declaration encourages HamasIsrael says 'disgraceful' UN declaration encourages HamasIsrael said a 'disgraceful' vote by the UN General Assembly on Friday in favour of a Hamas-free Palestinian state would encourage the militant group to continue the Gaza war.
مزید پڑھ »

امریکہ اور بھارت میں پہلے حصے کے تجارتی معاہدے پر 99 فیصد اتفاقامریکہ اور بھارت میں پہلے حصے کے تجارتی معاہدے پر 99 فیصد اتفاقبھارتی تجارتی وزیر پیوش گوئل کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ پہلے حصے کے تجارتی معاہدے پر تقریباً 99 فی科学家 بات مناسب ہو چکی ہے۔ ہفتے سے امریکی وفد نئی دہلی میں تین دن کےtalkوں کے دوران مذاکرات جاری ہے۔ معاہدے کی ایک ابتدائی سمجھوتا فروری میں ہوا تھا، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑے پیمانے پر خرچ کردہ گнти کی ٹریف کی پابندیوں کے بعد مذاکرات سست ہو گئے۔ اس کے بعد امریکی عدالت عالیہ نے انہیں منسوخ کر دیا، جس کے بعد امیرکی حکومت نے متعدد ممالک سمیت بھارت کے خلاف غیرمنصفانہ تجارتی PRACTICES کی تحقیقات شروع کیں۔ گوئل نے کہا کہ معاہدے کے حتمی متن میں نئے امریکی قانونی تبدیلیوں کی طرف غور کیا جا رہا ہے۔ پہلے حصے کے معاہدے پر دستخط چند ہفتوں میں ممکن ہے۔ دونوں ممالک نے 2030 تک دوطرفہ تجارت کو 500 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ اس کے حساس ڈیری اور زرعی مصنوعات کی حفاظت کر تا ہے جبکہ برآمد کنندگان کے لیے 30 کھرب ڈالر کا بازار کھولتا ہے۔
مزید پڑھ »