اس منصوبے میں 13.5 کلومیٹر طویل بابوسر ٹنل بھی بنائی جائے گی جو کہ ملک کی سب سے لمبی سرنگ ہوگی
اس منصوبے میں 13.5 کلومیٹر طویل بابوسر ٹنل بھی بنائی جائے گی جو کہ ملک کی سب سے لمبی سرنگ ہوگیسیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جھل کھنڈ اور چلاس سے گزرنے والی نئی موٹروے کی تعمیر کی منظوری دی۔ موٹروے کی مجموعی لمبائی 172 کلومیٹر ہوگی اور مانسہرہ سے کاغان اور چلاس کا فاصلہ تقریباً 120 کلومیٹر تک کم ہو جائے گا۔ پہلے مرحلے میں مانسہرہ سے کاغان، ناران اور بابوسر ٹاپ اور دوسرے مرحلے میں بابوسر ٹاپ سے چلاس تک موٹروے بنے گی۔ اس منصوبے میں 13.
5 کلومیٹر طویل بابوسر ٹنل بھی بنائی جائے گی جو کہ ملک کی سب سے لمبی سرنگ ہوگی۔ نئی موٹروے کا یہ شاندار منصوبہ مغربی چین کو براہِ راست کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں سے جوڑے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ شاہراہ بحیرہ عرب سے مغربی چین تک پہنچنے کا تیز ترین، مختصر ترین اور کم لاگت والا راستہ ثابت ہوگی اور سامان کی ترسیل کا وقت کم ہوگا۔ جدید سہولیات کے باعث یہ موٹروے قومی ترقی، علاقائی رابطوں اور اقتصادی استحکام کی جانب ایک اہم اور قابل تعریف قدم ہے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
NHA Decides to Accelerate Work on Mansehra-Chilas Motorway ProjectNational Highway Authority decides to accelerate work on the Mansehra-Chilas Motorway project to improve trade and tourism routes and connect Pakistan's road network with China.
Read more »
Govt weighs Rs200bn increase in federal PSDPGovt considers Rs200bn PSDP increase as SAMAA obtains ministry-wise budget details showing limited funds for key sectors.
Read more »
Pakistan, Italy sign visa waiver agreementPakistan and Italy sign a visa waiver agreement for diplomatic passport holders to ease official travel between both countries.
Read more »
Major Improvement in Pakistan’s Maritime Trade as Karachi and Gwadar Ports Gain Greater Strategic Importanceخلیجی خطے میں رکاوٹوں کے باعث بین الاقوامی شپنگ کمپنیاں پاکستان کی بندرگاہوں کو اہمیت دے رہی ہیں
Read more »
Govt clears strategic route connecting China to Pakistani portsPakistan has approved a major motorway project connecting Mansehra, Kaghan and Chilas in a move aimed at improving transport links, boosting tourism and
Read more »
Pakistan seeks Saudi investment in ports, shipping and logistics sectorsChaudhry said Saudi investors could explore projects including a proposed maritime business district, a marine workshop project and drydock and floating dock facilities at Karachi Port
Read more »




