Beyond the Breaking News

Austerity Reforms: National Assembly Secretariat Achieves Record Savings of Rs4.5 Billion

پاکستان خبریں خبریں

Austerity Reforms: National Assembly Secretariat Achieves Record Savings of Rs4.5 Billion
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی سکریٹریٹ میں کفایت شعاری اور جدید انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ گئے

اسپیکر سردار ایاز صادق کی کفایت شعاری اصلاحات کے نتیجے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی۔قومی اسمبلی سکریٹریٹ میں کفایت شعاری اور جدید انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ گئے جہاں مالی نظم و ضبط اور شفافیت کو فروغ دیا گیا۔ قومی اسمبلی پیپر لیس پارلیمنٹ کے وژن کی جانب تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہے، پارلیمانی امور کی ڈیجیٹلائزیشن سے اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی اور کارکردگی میں بہتری آئی۔ قومی اسمبلی جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مزین پارلیمنٹ بننے کی جانب گامزن ہے۔ انتظامی ڈھانچے کی بہتری سے قومی خزانے پر بوجھ کم کیا جا رہا ہے، اسامیوں کی تعداد میں کمی اور افرادی قوت کی بہتر ترتیب سے ادارہ جاتی کارکردگی میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اسامیوں کی تعداد کو 1725 سے کم کرکے 1344 کیا گیا جبکہ مالی سال 2026-27 کے دوران مزید 80 اسامیاں ختم کی جائے گی۔ ملازمین اور ارکین اسمبلی کی تنخواہوں کے بجٹ میں بہتر اصلاحات کے ذریعے 2 ارب روپے کی بچت کی گئی۔ اصلاحاتی عمل کے دوران کسی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا گیا، بہتر مالی نگرانی اور کفایت شعاری سے اربوں روپے کی بچت ممکن ہوئی۔ کاغذ اور ریکارڈ مینجمنٹ کے اخراجات میں نمایاں کمی لائی گئی، جدید انتظامی نظام کے نفاذ سے فیصلہ سازی اور دفتری امور میں بہتری آئی۔ سرکاری ٹرانسپورٹ اور سفری اخراجات میں مؤثر انتظام کے ذریعے نمایاں بچت حاصل ہوئی، انتظامی امور میں اصلاحات کے ذریعے 2.

5 ارب روپے کی بچت کی گئی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ قومی وسائل کا ذمہ دارانہ استعمال قومی اسمبلی کی اولین ترجیح ہے، پارلیمنٹ مالی نظم و ضبط اور اچھی حکمرانی کی عملی مثال قائم کر رہی ہے، اصلاحات کا عمل قومی اسمبلی کو جدید، مؤثر اور عوام دوست ادارہ بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rs4.2tr proposed for federal development budget; provinces to get Rs3.1trRs4.2tr proposed for federal development budget; provinces to get Rs3.1trThe federal government has proposed allocating Rs4,264 billion for the national development budget in the 2026-27 fiscal year, according to budget documents
مزید پڑھ »

Pakistan targets 4% growth in Budget 2026-27Pakistan targets 4% growth in Budget 2026-27Pakistan sets a 4% growth target and approves a Rs4.715 trillion development outlay for the 2026-27 fiscal year.
مزید پڑھ »

99 ووٹ لے کر بنگلہ دیش نے دنیا کو حیران کردیا، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت جیت لی99 ووٹ لے کر بنگلہ دیش نے دنیا کو حیران کردیا، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت جیت لیBangladesh Wins UN General Assembly Presidency in Closely Contested Vote
مزید پڑھ »

Power Division seeks Rs91bn for 48 projects in budgetPower Division seeks Rs91bn for 48 projects in budgetBudget proposes Rs91 billion for 48 Power Division projects, including Dasu, Suki Kinari and national grid expansion.
مزید پڑھ »

Federal plan to phase out provincial PSDP sparks concernsFederal plan to phase out provincial PSDP sparks concernsSindh and KP oppose a federal plan to phase out provincial PSDP projects amid IMF-linked fiscal reforms.
مزید پڑھ »

FM Aurangzeb lauds World Bank’s continued partnership with PakistanFM Aurangzeb lauds World Bank’s continued partnership with PakistanFinance Minister Muhammad Aurangzeb has reaffirmed Pakistan’s commitment to advancing reforms that strengthen human capital, improve social outcomes,
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-07-21 16:28:10