کورونا مذاق نہیں، خدارا ہوش کے ناخن لیں پڑھیئے کاوش میمن کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlog Kawish_Official
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس اب تیزی کے ساتھ اپنے عروج کو پہنچ رہا ہے جہاں ایک طرف کورونا سے اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں دوسری جانب لاک ڈاؤن میں بھی اب نرمی کی جارہی ہے۔ ایک بات تو طے ہے کہ لاک ڈاؤن ہی صرف کورونا وائرس کا آخری حل نہیں ہے بلکہ لاک ڈاؤن سے تو صرف ہم اس وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرسکتے ہیں۔
عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے کیلئے وزیراعظم صاحب نے ٹائیگر فورس کا اعلان تو کیا مگر وہ بھی متحرک دکھائی نہیں دے رہی پاکستان میں عوام کی اکثریت کورونا وباء کو تسلیم کرنے سے ہی انکاری ہے اور ان کے مطابق تو یہ وباء امریکا اور اسرائیل کی سازش ہے اور ہماری حکومت ڈالرز لینے کیلئے پابندیاں لگا رہی ہے۔ جب تک لوگ احتیاط نہیں کریں گے سماجی فاصلے، ماسک اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کریں گے تب تک ہم اس وائرس سے نجات حاصل نہیں کرسکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Aaj – Blog | پاکستان میں تن سازی کا کیا معیار ہے؟سٹیرائڈز کیا ہے اور اس سے کیا کچھ ہوسکتا ہے؟ پڑھیئے سعد سہیل کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlog AdamSAADY
مزید پڑھ »
Aaj – Blog | مشکلات کا شکار نظام تعلیم ایک سپہ سالار سے محروممشکلات کا شکار نظام تعلیم ایک سپہ سالار سے محروم پڑھیئے آج کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlogs
مزید پڑھ »