CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسین

پاکستان خبریں خبریں

CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

سی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکا کا سی پیک کی کھل کر مخالفت کرنا افسوسناک ہے، سی پیک کے دفاعی مقاصد نہیں لیکن اسٹریٹجک مقاصد ضرور ہیں، امریکا کی سی پیک سے علیحدہ ہونے کے لیے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی جرأت نہیں ہوگی، پاکستان کو امریکا کی اتنی ضرورت نہیں جتنی امریکا کو پاکستان کی ہے، افغانستان میں امن پاکستان کے بغیر قائم نہیں ہوسکتا اس لئے ٹرمپ کے ہاتھ بھی بندھے ہوئے ہیں، پاکستان میں آزادیٴ رائے کو مسخ کرنے کی کوششوں کا چین سے تعلق نہیں...

پاکستانی ہیرو اور پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان کیلئے بہت سے اعزازات جیتے پاکستان سے مجھے آج تک کوئی اسپانسر شپ نہیں ملی ہے، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ رہتا تو کوئی کیریئر نہیں ہوتا، کئی بار اعزازات جیت کر وطن واپس آیا لیکن حکومتی پذیرائی نہیں ملی۔وہ جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کررہے تھے۔

امریکا نے اپنی قومی سلامتی کے لیے روس اور چین کو القاعدہ اور داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا سب سے کامیاب اور وسیع کوریڈور سی پیک ہے، یہ کوریڈور ان علاقوں میں ہے جہاں امریکا کے تزویراتی مفادات ہیں، سی پیک کے دفاعی مقاصد نہیں لیکن اسٹریٹجک مقاصد ضرور ہیں، امریکا سمجھتا ہے کہ چین کا اثر و رسوخ اس خطے میں بہت بڑھ گیا ہے، امریکا اور مغربی ممالک کا زوال نظر آرہا ہے وہ چین جیسی ابھرتی قوت سے خوفزدہ ہیں امریکا کی سی پیک سے علیحدہ ہونے کے لیے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی جرأت...

مشاہد حسین سید نے کہا کہ امریکا کی یہ بات غلط ہے کہ چینی کمپنیاں لیبر اور میٹریل ساتھ لارہی ہیں، پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر 19ہزار 583 چائنیز کام کررہے ہیں، چینی لیبر 80ہزار روپے مہینہ لیتی ہے پاکستانی مزدور تو بیس ہزار میں کام کرلیتا ہے، سی پیک منصوبوں سے 75ہزار پاکستانیوں کو بلاواسطہ جبکہ 2 لاکھوں کو بالواسطہ روزگار ملا ہے، چین نے اگلے تین سال میں پاکستانی نوجوانوں کو چین میں تعلیم کیلئے بیس ہزار اسکالرشپس آفر کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan rejects U.S. top diplomat Alice Wells' statement on CPECPakistan rejects U.S. top diplomat Alice Wells' statement on CPECQureshi said Wells had given her personal opinion on the subject.
مزید پڑھ »

Ahsan Iqbal clarifies loan from China under CPEC is $5.8 billion; contradicts Asad Umar's figureAhsan Iqbal clarifies loan from China under CPEC is $5.8 billion; contradicts Asad Umar's figureEarlier, Asad Umar had stated that the interest rate on
مزید پڑھ »

Pakistan rejects US statement on CPEC - 92 News HD PlusPakistan rejects US statement on CPEC - 92 News HD PlusRejecting the US statement on CPEC project, Pakistan has said speech by US diplomat on CPEC is based on wrong analysis and incorrect assessment of facts
مزید پڑھ »

Planning Ministry rejects U.S. diplomat's remarks about CPECPlanning Ministry rejects U.S. diplomat's remarks about CPECThe spokesperson of the ministry commented on the U.S. diplomat's views.
مزید پڑھ »

U.S. concerns on CPEC are not right: Asad UmarU.S. concerns on CPEC are not right: Asad UmarPlanning Minister Asad Umar was addressing a press conference in Karachi.
مزید پڑھ »

China rejects US statement on CPEC - 92 News HD PlusChina rejects US statement on CPEC - 92 News HD PlusChina rejects US Acting Assistant Secretary of State for South Asia Alice Wells’ statement regarding China Pakistan Economic Corridor (CPEC).
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:47