پڑھیے عمران یعقوب کا مکمل کالم
بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد سے پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس فائرنگ سے درجنوں مظاہرین ہلاک و زخمی ہوئے۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند رکھی گئی۔ آسام اور تری پورہ میں کرفیو نافذ کرنا پڑا۔ اب بھی مظاہرے جاری ہیں لیکن مودی حکومت اس معاملے پر بات چیت کی بجائے طاقت کے استعمال کا طریقہ اپنائے ہوئے ہے۔ بھارت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ شہریت ترمیمی قانون بھارت کے اندر ایک نیا پاکستان بنانے کی کوشش...
مودی حکومت کا بنایا گیا شہریت ترمیمی قانون دراصل بھارت کو ایک ہندو ریاست بنانے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ اس قانون سے بھارت کا سیکولر امیج مکمل طور پر پامال ہو گیا ہے اور بھارت اب تمام مذاہب کے ماننے والوں کا ملک نہیں رہا۔ شہریت ترمیمی قانون لانے سے بہت پہلے سے مودی حکومت بھارت کو مکمل ہندو ریاست بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔ مودی حکومت نے کئی ریاستوں اور شہروں کی مسلم شناخت تبدیل کی۔ فیض آباد ایودھیا ہو گیا، الٰہ آباد کو پریا راگ قرار دیا جا چکا ہے۔ مغل سرائے سٹیشن اب دین دیال اپادھیائے سٹیشن بن گیا...
بھارت کے شہریت ترمیمی قانون کو نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ کے ساتھ ملا کر دیکھنا ہو گا۔ شہریت ترمیمی قانون دراصل این آر سی کے نفاذ کی کوشش ہے۔ مودی حکومت دو ہزار چوبیس تک پورے ملک میں این آر سی کی تکمیل چاہتی ہے۔ این آر سی کے تحت ہر شخص کو اپنی بھارتی شہریت ثابت کرنا ہو گی۔ اگر کوئی غیر مسلم دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے شہریت ثابت نہیں کر پاتا تو شہریت کے نئے قانون کے تحت شہریت کا حق دار بن جائے گا‘ لیکن اگر کوئی مسلم شہریت ثابت نہیں کر پاتا تو اس نئے قانون کے تحت شہریت کا حق دار نہیں رہے گا۔ اس کا...
بی جے پی مسلمانوں سے انتقام لے رہی ہے۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس سیٹوں میں سے ایک سو پچیس کے قریب ایسی سیٹیں ہیں جہاں مسلمان پندرہ فیصد یا اس سے زیادہ ہیں اور مسلم ووٹ ان سیٹوں پر فیصلہ کن ہوتا ہے۔ ہندو قوم پرستوں کو شکایت ہے کہ دو ہزار چودہ سے پہلے انہیں اقتدار سے باہر رکھنے کے لیے مسلم ووٹ نے براہ راست کردار ادا کیا۔ دو ہزار چودہ اور دو ہزار انیس میں بی جے پی نے ہندو ووٹروں کو سبز باغ دکھا کر اکٹھا کر لیا‘ لیکن اقتصادی صورت حال اور بیروزگاری کی بڑھتی شرح سے ہندو ووٹروں کی بڑی تعداد بھی ان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Prime Minister Imran Khan reiterates resolve to rectify institutions - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has reiterated the resolve to rectify the institutions
مزید پڑھ »
PM Imran determined to work together with all federal entities: Dr FirdousPM Imran Khan determined to work together with all federal entities, says Dr Firdous Ashiq Awan.
مزید پڑھ »
Whole nation standing with Kashmiri brethren, reiterate President Alvi and PM ImranWhole nation is standing with Kashmiri brethren, reiterate President Arif Alvi and PM Imran Khan.
مزید پڑھ »
PM Imran wishes Christian citizens a Happy ChristmasPM Imran Khan wishes Christian citizens a Happy Christmas.
مزید پڑھ »
Imran Khan has buried two-party system taking turns for 30 years: Firdous - 92 News HD PlusSpecial Assistant to Prime Minister on Information Firdous Ashiq Awan said that Prime Minister Imran Khan had buried the two-party system taking their turns for 30 years
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کااجلاس،مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سمیت15 نکاتی ایجنڈازیرغوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
مزید پڑھ »