چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا
چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کے خلاف کی گئی، جسے شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے بند کر کے سیل کیا۔ حکام کے مطابق یہ اقدام کلب میں بڑے پیمانے پر غیر مجاز تعمیرات سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نائٹ کلب کی نچلی اور دوسری منزل پر غیر قانونی طور پر تعمیرات کی گئی تھیں جن میں کیبن اور پارٹیشنز بنانا، واش روم اور کچن کی اضافی تعمیر شامل ہے۔ اس کے علاوہ ٹن شیڈز لگانے، اضافی اسٹوریج ایریاز بنانے اور منظور شدہ بلڈنگ پلان میں تبدیلی جیسے امور بھی سامنے آئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق معائنے کے دوران عمارت کی پچھلی جانب کی گئی تبدیلیاں بھی نوٹ کی گئیں، جس کے بعد مجموعی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر نائٹ کلب کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی چندی گڑھ میں واقع بادشاہ کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کے خلاف کی گئی، جسے شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے بند کر کے سیل کیا۔ حکام کے مطابق یہ اقدام کلب میں بڑے پیمانے پر غیر مجاز تعمیرات سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نائٹ کلب کی نچلی اور دوسری منزل پر غیر قانونی طور پر تعمیرات کی گئی تھیں جن میں کیبن اور پارٹیشنز بنانا، واش روم اور کچن کی اضافی تعمیر شامل ہے۔ اس کے علاوہ ٹن شیڈز لگانے، اضافی اسٹوریج ایریاز بنانے اور منظور شدہ بلڈنگ پلان میں تبدیلی جیسے امور بھی سامنے آئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق معائنے کے دوران عمارت کی پچھلی جانب کی گئی تبدیلیاں بھی نوٹ کی گئیں، جس کے بعد مجموعی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر نائٹ کلب کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
17 Indian-backed terrorists killed in Balochistan security operations: ISPRISPR says security forces killed 17 terrorists in Balochistan operations across multiple districts after May 24 incident, weapons and explosives recovered.
Read more »
Operation Checkmate: 30 Indian drivers arrested in US immigration crackdownUS authorities have launched a major immigration enforcement campaign known as
Read more »
Rumors of Tahira Syed death surface, singer video message emergesزندہ اور خیریت سے ہوں، انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں، طاہرہ سید
Read more »
Bilawal Bhutto urges swift completion of Diamer-Bhasha Dam ahead of Gilgit-Baltistan pollsBilawal Bhutto Zardari has called for the urgent completion of the Diamer-Bhasha Dam, warning of Indian “water aggression” while outlining the PPP’s agenda ahead of the Gilgit-Baltistan elections.
Read more »
UK forces Google to let publishers opt out of AI search featuresGoogle will let publishers opt out of AI search features under new UK rules, giving websites more control over how their content is used.
Read more »




