ملزم شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری پیش کر دی
ملزم شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری پیش کر دی اورنگی ٹاؤن میں شوپر نے آہنی راڈ کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم شوہر نے گھر میں تالا لگانے کے بعد تھانے جاکر گرفتاری دے دی، ابتدائی تفتیش میں پولیس نے واقعے کو گھریلو تنازع کا شاخسانہ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 غازی آباد گلی نمبر 4 ابوبکر صدیق مسجد کے قریب گھر میں شوہر نے آہنی راڈ کے پے درپے کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری پیش کر دی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کی نشاندہی پر اس کے گھر پہنچی اور بیوی کی لاش کو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا، مقتولہ خاتون کی شناخت 58 سالہ عاصمہ بیگم زوجہ اصغر علی کے نام سے کی گئی۔ پاکستان بازار پولیس کے مطابق ملزم 64 سالہ اصغر علی نے گھریلو تنازع پر بیوی کو آہنی راڈ کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا اور تھانے آکر گرفتاری پیش کر دی، ملزم نے خود ہی آلہ قتل بھی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پاکستان بازار پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون 4 بچوں کی ماں تھی، دوسری جانب گرفتار ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ ماضی میں چپل کا کام کرتا ہے اور گرفتار ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
ملزم شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری پیش کر دی اورنگی ٹاؤن میں شوپر نے آہنی راڈ کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم شوہر نے گھر میں تالا لگانے کے بعد تھانے جاکر گرفتاری دے دی، ابتدائی تفتیش میں پولیس نے واقعے کو گھریلو تنازع کا شاخسانہ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 غازی آباد گلی نمبر 4 ابوبکر صدیق مسجد کے قریب گھر میں شوہر نے آہنی راڈ کے پے درپے کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری پیش کر دی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کی نشاندہی پر اس کے گھر پہنچی اور بیوی کی لاش کو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا، مقتولہ خاتون کی شناخت 58 سالہ عاصمہ بیگم زوجہ اصغر علی کے نام سے کی گئی۔ پاکستان بازار پولیس کے مطابق ملزم 64 سالہ اصغر علی نے گھریلو تنازع پر بیوی کو آہنی راڈ کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا اور تھانے آکر گرفتاری پیش کر دی، ملزم نے خود ہی آلہ قتل بھی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پاکستان بازار پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون 4 بچوں کی ماں تھی، دوسری جانب گرفتار ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ ماضی میں چپل کا کام کرتا ہے اور گرفتار ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Karachi more than 1 lakh students are waitingکراچی کے سرکاری کالجز میں انٹرسال اول کیلیے داخلے شروع نہ ہوسکے، سوا لاکھ طلبا منتظر
Read more »
امریکا میں ہولناک سانحہ، ایک شخص نے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خود بھی جان دے دیUS Gunman Kills Six Family Members Before Taking His Own Life
Read more »
MQM-P demands abolition of petroleum levy, tax collection from capitalistsSenior leaders of MQM-P Dr Farooq Sattar, while addressing a press conference in Karachi after presenting party’s shadow budget, said that the petroleum levy should be abolished immediately
Read more »
June 8 declared holiday in Karachi for Urs of Abdullah Shah GhaziHazrat Abdullah Shah Ghazi’s shrine is one of Karachi’s most prominent religious and historical landmarks
Read more »
Pakistan seeks Saudi investment in ports, shipping and logistics sectorsChaudhry said Saudi investors could explore projects including a proposed maritime business district, a marine workshop project and drydock and floating dock facilities at Karachi Port
Read more »
Meta repeatedly pushes back new AI model release for developersMeta has delayed the wider launch of its Muse Spark AI API, though testing with select partners is underway. The company says the API is expected to be released later this month
Read more »




