Beyond the Breaking News

London's popular tourist and commercial area, Covent Garden, witness shocking knife attack

Crime خبریں

London's popular tourist and commercial area, Covent Garden, witness shocking knife attack
LondonCovent GardenKnife Attack

A woman in her 40s has been arrested in connection with a shocking knife attack in Covent Garden, a popular tourist and commercial area in London. Four men, aged between 34 and 52, were severely injured in the attack, with two of them in critical condition. The attacker, a 47-year-old woman, was carrying a knife when she launched the attack, which was initially believed to be a case of mental health issues. The police have set up a security cordon in the area and are investigating the incident as a possible case of organized crime or terrorism.

برطانوی دارالحکومت لندن کے معروف سیاحتی اور تجارتی علاقے کوونٹ گارڈن میں ایک خاتون نے راہگیروں پر تیز دھار چاقو سے پے در پے وار کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو بردار خاتون کے حملے سے افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، ایمبولینس سروس اور لندن کی ایئر ایمبولینس نے ریسکیو کارروائی شروع کردی۔ پولیس معمولی مزاحمت کے بعد خاتون حملہ آور کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 4 افراد کو چاقو کے گہرے وار کے باعث شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی ہونے والے چاروں مردوں کی عمریں 34، 39، 42 اور 52 سال ہیں جن میں سے ایک کو بڑے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔ گرفتار خاتون کی عمر 47 سال ہے جن کے پاس سے ایک قینچی بھی برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ بظاہر ذہنی صحت سے متعلق معلوم ہوتا ہے اور فی الحال دہشت گردی یا منظم حملے کے شواہد نہیں ملے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور خاتون اچانک سڑک پر لوگوں کی طرف بڑھی اور حملہ کرنا شروع کر دیا۔ ایک مقامی ریسٹورنٹ منیجر نے بتایا کہ وہ خاتون کو پہلے سے جانتا تھا اور اسے اکثر علاقے میں گھومتے یا غیر معمولی رویہ اختیار کرتے دیکھا گیا تھا۔ ایک اور عینی شاہد نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کے سامنے بھی حملہ آور خاتون غیر مربوط انداز میں چیخ رہی تھی اور اس کی گفتگو واضح نہیں تھی۔ پولیس نے واقعے کے بعد اینڈل اسٹریٹ اور ملحقہ علاقوں میں کچھ وقت کے لیے سیکیورٹی حصار قائم رکھا، فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کیے اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ کوونٹ گارڈن لندن کے مصروف ترین سیاحتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مقامی اور غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔ دن دہاڑے پیش آنے والے اس واقعے نے علاقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ایران کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کیلیے یورپی ممالک کو اجازت دینے پر غوربرطانیہ کے معروف ساحل پر 20 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ ملزم گرفتا.

برطانوی دارالحکومت لندن کے معروف سیاحتی اور تجارتی علاقے کوونٹ گارڈن میں ایک خاتون نے راہگیروں پر تیز دھار چاقو سے پے در پے وار کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو بردار خاتون کے حملے سے افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، ایمبولینس سروس اور لندن کی ایئر ایمبولینس نے ریسکیو کارروائی شروع کردی۔ پولیس معمولی مزاحمت کے بعد خاتون حملہ آور کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 4 افراد کو چاقو کے گہرے وار کے باعث شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی ہونے والے چاروں مردوں کی عمریں 34، 39، 42 اور 52 سال ہیں جن میں سے ایک کو بڑے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔ گرفتار خاتون کی عمر 47 سال ہے جن کے پاس سے ایک قینچی بھی برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ بظاہر ذہنی صحت سے متعلق معلوم ہوتا ہے اور فی الحال دہشت گردی یا منظم حملے کے شواہد نہیں ملے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور خاتون اچانک سڑک پر لوگوں کی طرف بڑھی اور حملہ کرنا شروع کر دیا۔ ایک مقامی ریسٹورنٹ منیجر نے بتایا کہ وہ خاتون کو پہلے سے جانتا تھا اور اسے اکثر علاقے میں گھومتے یا غیر معمولی رویہ اختیار کرتے دیکھا گیا تھا۔ ایک اور عینی شاہد نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کے سامنے بھی حملہ آور خاتون غیر مربوط انداز میں چیخ رہی تھی اور اس کی گفتگو واضح نہیں تھی۔ پولیس نے واقعے کے بعد اینڈل اسٹریٹ اور ملحقہ علاقوں میں کچھ وقت کے لیے سیکیورٹی حصار قائم رکھا، فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کیے اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ کوونٹ گارڈن لندن کے مصروف ترین سیاحتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مقامی اور غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔ دن دہاڑے پیش آنے والے اس واقعے نے علاقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ایران کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کیلیے یورپی ممالک کو اجازت دینے پر غوربرطانیہ کے معروف ساحل پر 20 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ ملزم گرفتا

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

London Covent Garden Knife Attack Mental Health Issues Organized Crime Terrorism

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Oman Introduces 14-Day Free Tourist Visa for Eligible VisitorsOman Introduces 14-Day Free Tourist Visa for Eligible VisitorsOman has introduced a complimentary 14-day tourist visa for eligible foreign visitors in a move aimed at promoting tourism and making short-term travel to the Sultanate easier.
مزید پڑھ »

islamabad commercial plots auction blue area one plot sold for 9134.65 millionislamabad commercial plots auction blue area one plot sold for 9134.65 millionنیلامی کے پہلے روز مجموعی طور پر 13806.87 ملین روپے میں پلاٹس فروخت ہوئے، ڈالرمیں ادائیگی پر 5 فیصد رعایت دی جائے گی
مزید پڑھ »

Russian attacks kill one in Ukrainian capital Kyiv, trigger firesRussian attacks kill one in Ukrainian capital Kyiv, trigger firesA Russian air attack on Kyiv killed one person, injured 24 and damaged multiple buildings, while rescue teams searched rubble and emergency crews responded to fires and an ammonia leak.
مزید پڑھ »

Iqra Kanwal breaks silence after Fatima Faisal misses award nominationIqra Kanwal breaks silence after Fatima Faisal misses award nominationPopular Pakistani YouTuber and content creator Iqra Kanwal has spoken out after her younger sister, Fatima Faisal, did not receive an individual nomination at
مزید پڑھ »

OGDCL discovers high grade lithium in Sindh, begins extraction pushOGDCL discovers high grade lithium in Sindh, begins extraction pushPakistan discovers high-grade lithium in Sindh as OGDCL partners with Pinstech to develop commercial extraction technology for future energy and battery industries.
مزید پڑھ »

islamabad commercial plots auction continue agro form 18 sold for 1212 millionislamabad commercial plots auction continue agro form 18 sold for 1212 millionمری روز پر واقع ایگروگام نمبر 17اے کو 966 ملین روپے میں نیلام کیا گیا، سی ڈی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-08-07 17:14:45