M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-ہر بے وفا کا شکریہ

پاکستان خبریں خبریں

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-ہر بے وفا کا شکریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فرید خان کی باتیں لڑکی کی سمجھ میں آگئیں۔ اُس نے بیزاری اور مایوسی ترک کی اور دوبارہ زندگی کی طرف آگئی۔ نارمل انسان کی طرف رہنا شروع کیا اور پڑھائی بھی مکمل کی۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

زندگی قدم قدم پر دھوکا بھی دیتی ہے۔ سچ ہے نا؟ یقینا‘ مگر یہ بھی اللہ کے انعام کی ایک شکل ہے۔ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ زندگی دھوکا دے رہی ہے‘ مگر در حقیقت دھوکے باز‘ فریبی خود کو بے نقاب کر رہے ہوتے ہیں اور اللہ کا انعام اور کیا ہو کہ کوئی دھوکے باز خود کو بے نقاب کرے‘ ہمیں اس کے لیے کچھ خاص تگ و دو نہ کرنی پڑے؟

خیر‘ لڑکے والوں کے فیصلے نے لڑکی کے دل و دماغ کو جکڑ لیا۔ وہ اپنے وجود اور پورے ماحول سے بیزار ہوگئی۔ کھانا پینا کم کردیا‘ ملنا جلنا برائے نام ہوگیا۔ پڑھائی میں بھی دل نہیں لگتا تھا۔ ہر وقت منہ بسورے ایک طرف پڑی رہتی۔ یہ سب کچھ دیکھ کر گھر والے کڑھتے رہتے تھے۔ فرید خان کا اُن سے رابطہ تھا۔ ایک دن لڑکی کے والد نے فرید خان کو یہ سب کچھ بتایا تو انہوں نے لڑکی سے بات کی اور اُسے مطمئن کردیا۔ سمجھانا صرف اتنا تھا کہ جن لوگوں نے شادی سے قبل ہی یہ سب کچھ کردیا ‘اُن کا تو شکر گزار ہونا چاہیے! اگر وہ...

انسان کا معاملہ یہ ہے کہ جہاں جو کچھ کرنا ہوتا ہے‘ اُس کا الٹ کرتا ہے۔ معمولی گھریلو جھگڑے میں شوہر کے ذہن میں پہلا خیال یہ ابھرتا ہے کہ طلاق دے کر جان چھڑائے۔ بیوی بھی پلک جھپکتے میں سوچتی ہے اس آدمی سے خلع لے کر نئی‘ پُرسکون زندگی بسر کرے۔ یہ شیطان مردود ہے ‘جو حتمی مرحلے کے حل کو پہلے مرحلے میں پیش کردیتا ہے! جب شیطان راہ سُجھاتا ہے تو ایسی ہی ''منزلوں‘‘ کی طرف لے جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Economy finally heading in right direction as economic reforms bear fruit: PM KhanEconomy finally heading in right direction as economic reforms bear fruit: PM KhanISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Tuesday said that the country’s economy was finally heading in the right direction. In a series of tweets, the prime minister said, “Pakistan economy is finally heading in the right
مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےImran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے ایون فیلڈز فلیٹس میں پہنچ گئے۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جن کے قصے ہماری سیاست میں زبان زد عام ہیں اور نواز شریف ان فلیٹوں کا حساب دیتے دیتے پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Aurangzeb asks PM Khan to personally appear before ECP in foreign funding caseAurangzeb asks PM Khan to personally appear before ECP in foreign funding casePML-N spokesperson Marriyum Aurangzeb on Wednesday lashed out at PM Imran Khan.
مزید پڑھ »

PM Khan congratulates newly-elected President of Sri LankaPM Khan congratulates newly-elected President of Sri LankaISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan has telephoned the newly-elected President of Sri Lanka Gotabaya Rajapaksa to felicitate him on his election as the 7th President of the Democratic Socialist Republic of Sri Lanka, Radio Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:18:54