دنیا الجھ گئی ہے۔ بہت سے معاملات میں شدت کا گراف بلند ہوا ہے اور خرابیاں بڑھتے بڑھتے ایسی شکل اختیار کرگئی ہیں کہ سب کچھ معاشی اور مالیاتی مفادات کی چوکھٹ پر قربان ہوتا جارہا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
دنیا الجھ گئی ہے۔ بہت سے معاملات میں شدت کا گراف بلند ہوا ہے اور خرابیاں بڑھتے بڑھتے ایسی شکل اختیار کرگئی ہیں کہ سب کچھ معاشی اور مالیاتی مفادات کی چوکھٹ پر قربان ہوتا جارہا ہے۔ بات مفادات سے شروع ہوکر مفادات پر ختم ہو رہی ہے۔ انفرادی اور اجتماعی سطح پر ایثار کا معاملہ قصۂ پارینہ سا ہوگیا ہے۔
''گیٹ‘‘ کی جگہ ڈبلیو ٹی او نے لی ‘تو اُس کے تحت ایک اپیلیٹ باڈی بھی تشکیل دی گئی‘ جو ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی تنازعات سے متعلق سماعت کا مینڈیٹ رکھتی تھی۔ اپیلیٹ باڈی کی تشکیل کا بنیادی مقصد ایسی رپورٹس تیار کرنا تھا‘ جنہیں قبول کرنے میں متعلقہ ارکان کو زیادہ الجھن کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
امریکا نئے ارکان کے تقرر میں رکاوٹیں ‘اس لیے کھڑی کر رہا ہے کہ اُس کے مفادات متاثر ہو رہے ہیں۔ امریکی مینوفیکچرنگ سیکٹر مسابقت کی پوزیشن میں نہیں۔ چین عالمی تجارت پر چھاگیا ہے۔ امریکا کے لیے گنجائش کم ہوتی جارہی ہے۔ ایسے میں امریکی قیادت کے لیے لازم سا ہوگیا ہے کہ کسی بھی تنازع کی صورت میں حقیقت پسندی اور انصاف پسندی کے اصول کی بنیاد پر دیئے جانے والے فیصلے کی مخالفت کرے۔ امریکا نے اس سے ایک قدم آگے جاکر بین الریاستی تجارتی تنازعات کی سماعت کرنے والے پینل ہی کو غیر موثر کرنے کی ٹھانی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
نامور فلمساز ایم اے رشید کی بیٹی ڈھابہ چلانے پر مجبورنامور فلمساز ایم اے رشید کی بیٹی ڈھابہ چلانے پر مجبور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
الطاف ابراہیم قریشی قائم مقام الیکشن کمشنر تعیناتسابق چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا خان کی پانچ دسمبر کو ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیر فعال ہو چکا ہے اور سیاسی جماعتوں کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے مقدمات کی کارروائیاں بھی رک گئی ہیں۔
مزید پڑھ »