کالک؟ بالکل نہیں۔ ہیرا تو چمکدار ہوتا ہے‘ جتنی روشنی پڑتی ہے‘ اُتنا دل کش دکھائی دیتا ہے۔ یہی تو کسی بھی ہیرے کی اصل اور سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
کسی بھی ہیرے کو غور سے دیکھیے؛ہیرے میں آپ کو کیا نظر آتا ہے؟
ہیرے میں ہمارے لیے سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ کسی قسم کے دباؤ کو ٹالنے اور جان چھڑانے کی کوشش کرنے سے کہیں بڑھ کر اہم یہ ہے کہ آپ اُسے جھیلنا سیکھیں۔ زندگی کے مختلف معاملات ہمارے لیے جو دباؤ پیدا کرتے ہیں اُن سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ہر مشکل صورتِ حال ہمیں کچھ منفرد اور مزید کرنے کی تحریک دیتی ہے۔
معاشرے میں مجموعی طور پر اور ہمارے قریبی ماحول میں خصوصی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیاں سبھی کے لیے کسی نہ کسی حد تک اثرات کی حامل ہوتی ہیں۔ اِن اثرات کا سامنا کرنا ہی اِن سے نمٹنے کی بہترین صورت ہے۔ حقائق سے آنکھیں چُرانے والے مشکلات میں گِھرے رہتے ہیں۔ ہر صورتِ حال ہمارے لیے کوئی نہ کوئی چیلنج رکھتی ہے۔ جو لوگ لگی بندھی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں ‘وہ کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں۔ وہ اپنے آپ کو ''بے فضول‘‘ کی الجھن سے دوچار کرنا پسند نہیں کرتے۔ اس کا نتیجہ؟ نتیجہ اس کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Pakistani envoys played a crucial part in strengthening country’s ties abroad: PM KhanISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan said on Thursday that Pakistani envoys have played a crucial part in strengthening the country’s ties abroad. The prime minister was addressing a ceremony at the Foreign Ministry, where he said
مزید پڑھ »
Punjab CM Usman Buzdar briefs PM Imran Khan on new administrative changes in Punjab - 92 News HD PlusPunjab Chief Minister Usman Buzdar called on Prime Minister Imran Khan on Thursday
مزید پڑھ »
I have greatest respect for Chief Justice Asif Saeed Khosa, says PM Imran Khan - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has said that today must be a great disappointment to those who expected the country to be destabilized by a clash of institutions. That this did not happen must be of special disappointment to our external enemies and mafias within
مزید پڑھ »
ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »