Masood ashar : مسعود اشعر:-اب کس کی باری ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

Masood ashar : مسعود اشعر:-اب کس کی باری ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پڑھیے مسعود اشعر کا مکمل کالم

سنسان سڑک پر ایک لڑکا کھڑا ہے اور چیخ رہا ہے ''میری باری کب آئے گی؟‘‘ یہ ایک ہندوستانی ٹیلی وژن چینل کا اشتہار تھا۔ اب یہ یاد نہیں کہ یہ کس چیز کا اشتہار تھا۔ ہندوستان کے ٹیلی وژن چینلز کے ساتھ ہی یہ اشتہار بھی غائب ہو گیا لیکن ان دنوں یہ اشتہار ہمیں بہت یاد آ رہا ہے۔ ہر ایک کی باری آتی چلی جا رہی ہے۔ ایک کے بعد دوسرا، اور دوسرے کے بعد تیسرا۔ اور چو تھا سوچ رہا ہے ''میری باری کب آئے گی‘‘ کیونکہ اسے یقین ہے کہ آج یا کل اس کی باری بھی آ جائے گی۔ یہ اور بات کہ عدالتیں ان کی...

لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا غصہ اور طیش ہے کہ کم ہونے میں ہی نہیں آ رہا ہے۔ ہم نے طے کر رکھا ہے کہ ہمارے سوا اس ملک پر حکومت کرنے کا کسی اور کو اختیار نہیں ہے۔ اسی لئے نئے نئے شوشے چھوڑے جا رہے ہیں۔ اب ایک وزیر صاحب نے نیا عمرانی معاہدہ کرنے کی جو بات کی ہے، وہ ایک نیا شوشہ ہی تو ہے۔ کیا ہم نہیں جانتے کہ ہمارا آئین ایک عمرانی معاہدہ ہی تو ہے، جو تمام صوبوں اور تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر منظورکیا۔ اس کے بعد اٹھارہویں ترمیم نے صوبوں کو وہ اختیارات دے دئیے ہیں جن کے لئے سیاسی جماعتیں کب سے مطالبہ کر...

اب سوچنے سمجھنے والے پوچھ رہے ہیں کہ کہیں یہ شوشے اس لئے تو نہیں چھوڑے جا رہے کہ ان سے حکومت نہیں چل رہی ہے؟ معیشت کا حال اتنا برا ہو گیا ہے کہ عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پستا چلا جا رہا ہے۔ روز نئے نئے منصوبوں کا اعلان کیا جاتا ہے لیکن کوئی ایک منصوبہ بھی اپنی تکمیل کو پہنچتا نظر نہیں آتا۔ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ کہاں ہیں وہ ہزاروں مکان، جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اور کہاں ہیں وہ لاکھوں نوکریاں جن کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا تھا۔ یہاں تو بیروزگاروں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے اور یہ...

عام آدمی بھی اتنا پریشان ہے کہ اب سوال کرنے لگا ہے: کیا اب بھی ہماری سمجھ میں نہیں آیا ہے کہ مخالفت اور مخاصمت کی پالیسی ترک کرکے ہمیں اپنے ملک کے اندر مفاہمت کی پالیسی اختیار کرنا چاہیے؟ آپ اپنے مخالفوں کو جتنا دیوار کے ساتھ لگاتے چلے جائیں گے اتنا ہی آپ خود کمزور ہوتے چلے جائیں گے۔ اپنے دشمن کو کمزور سمجھنے سے بڑی غلطی اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ آپ کتنے لوگوں کو جیل میں ڈالیں گے؟ کتنے مخالفوں کے خلاف نئے سے نئے مقدمے بنائیں گے؟ لوگ سچ کہتے ہیں کہ اس سے ان کی طاقت کم نہیں ہو گی بلکہ ان کی ہمت...

اب یہاں ہمیں ایک اور بات یاد آ گئی۔ بزرگ کہتے تھے کہ قسمیں کبھی نہ کھائو اور خدا کی قسم کھانا تو ہمارے ہاں بہت ہی بڑا جرم سمجھا جاتا تھا۔ بلکہ ہمارے بزرگ تو یہ بھی سمجھایا کرتے تھے کہ قسمیں کھانے والے کا کبھی اعتبار نہ کرو۔ وہ اپنا جھوٹ چھپانے کے لئے قسمیں کھا رہا ہوتا ہے۔ یہ تو ہمارے بزرگ ہمیں سمجھایا کرتے تھے۔ لیکن جب سے ہمارے نئے پاکستان کی نئی حکومت آئی ہے، جسے دیکھو وہ قسمیں کھا رہا ہے۔ ہر چھوٹا بڑا وزیر قسم کھائے بغیر بات ہی نہیں کرتا۔ اس کا کیا مطلب ہوا؟ یہی ناں کہ وہ جانتا ہے‘ اس کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ناکامی، مایوسی اور امیدkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ناکامی، مایوسی اور امیدRead nakami ,mayousi or umeed Column by khalid masood khan that is originally published on, Thursday 26 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

خوشگوار شادی کا راز الگ الگ بستر میں سونے میں پوشیدہ، تازہ تحقیق میں انتہائی حیرت انگیز انکشافخوشگوار شادی کا راز الگ الگ بستر میں سونے میں پوشیدہ، تازہ تحقیق میں انتہائی حیرت انگیز انکشافلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خوشگوار ازدواجی زندگی ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے اور اب
مزید پڑھ »

صرف 9 ڈالر چرانے کے جرم میں 38 سال سے قید امریکی - ایکسپریس اردوصرف 9 ڈالر چرانے کے جرم میں 38 سال سے قید امریکی - ایکسپریس اردوولی سائمنز متنازعہ آفینڈر قانون کے شکار ہوئے اور ان کی عمر اب 62 سال ہے
مزید پڑھ »

مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا کس بات کا انتقام ہے؟مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا کس بات کا انتقام ہے؟مریم نواز کی درخواست مسترد کرنا کس بات کا انتقام ہے؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

کامیڈین امان اللہ خان طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوکامیڈین امان اللہ خان طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردواہل خانہ نے مداحوں سے امان اللہ کے لیے دعائے صحت کی درخواست کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:12:45