اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے، ماہرہ
اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے، ماہرہپاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ ایک ادبی و ثقافتی تقریب کے دوران ’’کہانی سے کردار‘‘ کے عنوان سے ہونے والی خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے شہرت، کامیابی اور عمر کے ساتھ بدلتے ہوئے کرداروں کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کامیابی اور مداحوں کی محبت دونوں بے حد عزیز ہیں اور وہ اپنے فینز کے ساتھ تعلق کو اپنی زندگی کا اہم حصہ سمجھتی ہیں۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی ہے جب لوگ ان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تاہم وہ یہ حقیقت بھی تسلیم کرتی ہیں کہ شہرت اور مقبولیت ہمیشہ برقرار نہیں رہتیں۔ ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی توجہ ہمیشہ اپنے کام اور محنت پر مرکوز رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ شہرت اور کامیابی عارضی چیزیں ہیں، جو آج موجود ہیں اور کل بدل بھی سکتی ہیں، اس لیے وہ انہیں اپنی زندگی کا مقصد نہیں سمجھتیں۔ انہوں نے نہایت اعتماد کے ساتھ کہا کہ وہ اپنی موجودہ عمر اور اس اسٹیج سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں اور اس حقیقت کے ساتھ مکمل طور پر مطمئن ہیں کہ وقت کے ساتھ روایتی ہیروئن کے کردار کم بھی ہوسکتے ہیں۔ ماہرہ خان نے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز سے یہ درخواست بھی کی کہ انہیں صرف مخصوص یا روایتی کرداروں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ مختلف اور منفرد کرداروں میں موقع دیا جائے تاکہ وہ اپنی اداکاری کے نئے پہلو بھی ناظرین کے سامنے پیش کر سکیں۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے اس بیان کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، جہاں مداح ان کی خود اعتمادی، حقیقت پسندی اور فن سے وابستگی کو سراہ رہے ہیں۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے، ماہرہپاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ ایک ادبی و ثقافتی تقریب کے دوران ’’کہانی سے کردار‘‘ کے عنوان سے ہونے والی خصوصی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے شہرت، کامیابی اور عمر کے ساتھ بدلتے ہوئے کرداروں کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کامیابی اور مداحوں کی محبت دونوں بے حد عزیز ہیں اور وہ اپنے فینز کے ساتھ تعلق کو اپنی زندگی کا اہم حصہ سمجھتی ہیں۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی ہے جب لوگ ان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تاہم وہ یہ حقیقت بھی تسلیم کرتی ہیں کہ شہرت اور مقبولیت ہمیشہ برقرار نہیں رہتیں۔ ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی توجہ ہمیشہ اپنے کام اور محنت پر مرکوز رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ شہرت اور کامیابی عارضی چیزیں ہیں، جو آج موجود ہیں اور کل بدل بھی سکتی ہیں، اس لیے وہ انہیں اپنی زندگی کا مقصد نہیں سمجھتیں۔ انہوں نے نہایت اعتماد کے ساتھ کہا کہ وہ اپنی موجودہ عمر اور اس اسٹیج سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں اور اس حقیقت کے ساتھ مکمل طور پر مطمئن ہیں کہ وقت کے ساتھ روایتی ہیروئن کے کردار کم بھی ہوسکتے ہیں۔ ماہرہ خان نے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز سے یہ درخواست بھی کی کہ انہیں صرف مخصوص یا روایتی کرداروں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ مختلف اور منفرد کرداروں میں موقع دیا جائے تاکہ وہ اپنی اداکاری کے نئے پہلو بھی ناظرین کے سامنے پیش کر سکیں۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے اس بیان کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، جہاں مداح ان کی خود اعتمادی، حقیقت پسندی اور فن سے وابستگی کو سراہ رہے ہیں۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
PML-N seeks votes on performance, not by criticizing rivals, says NawazAsking why the previous government did not spend money on the people of Gilgit-Baltistan (GB), former prime minister and PML-N President Nawaz Sharif said on
Read more »
Ian Healy criticizes Australian battersIan Healy says Australia’s ODI batters lack patience and must play Pakistan’s spinners with better footwork.
Read more »
Ayeza Khan and Danish Taimoor’s romantic vacation has fans obsessedPakistani superstar Ayeza Khan has given fans a glimpse into her latest family getaway, sharing a series of beautiful vacation moments with husband Danish
Read more »
Actress Merub Ali undergoes surgery, shares health updatePakistani actress Merub Ali reveals she underwent finger surgery at Aga Khan Hospital and is now recovering, with fans and celebrities wishing her well.
Read more »
Trump says Iran has agreed to not have a nuclear weaponPOTUS says he would probably meet with Supreme Leader Mojtaba Khamenei at some point if things
Read more »
Hina Khan reacts to Shilpa’s confession on false harassment allegationsHina Khan calls Shilpa Shinde’s admission of false harassment allegations “shameful” and says producer Sanjay Kohli was the real victim.
Read more »




