PDMA سندھ کی بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

PDMA سندھ کی بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پی ڈی ایم اے سندھ کی بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے بارشوں سے صوبے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

پی ڈی ایم اے سندھ کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران کراچی جنوبی اور کورنگی میں 3 افراد اور ضلع غربی اور ملیر میں ایک ایک بچے کو بچایا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق ضلع خیر پور اور نو شہروفیروز میں بارش کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے حکام کا اپنی رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ بارش کے دوران کراچی کے ضلع جنوبی میں 2، جامشورو میں 3 اور شہید بینظیر آباد میں ایک شخص زخمی ہوا۔پی ڈی ایم اے حکام کا جاری کی گئی رپورٹ میں یہ بھی کہنا ہے کہ بارشوں سے سکھر میں 132 ایکڑ پر پھیلی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بارشوں سے کیا کیا نقصانات ہوئے؟ رپورٹ جاریسندھ میں بارشوں سے کیا کیا نقصانات ہوئے؟ رپورٹ جاریپی ڈی ایم اے نے 6 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں سے سندھ میں نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق کراچی جنوبی اور کورنگی میں 3، 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملکراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسوزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمکورونا کے خلاف جنگ میں 53 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارے، ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ اور 2 نرسز کے ساتھ ساتھ 20 پیرامیڈیکل اسٹاف جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:05:57