PIA کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

PIA کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز ملتان جانے والی خاتون مسافر کے بک کرائے گئے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری کرنے والے پی آئی اے کے دو لوڈرز کو ائیر پورٹ پولیس نے گرفتار کرکے 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں۔

ایس ایچ او ایئرپورٹ انسپکٹر کلیم موسیٰ کے مطابق مدثر کی مدعیت میں 12 نومبر کو اسٹوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس پر تفتیش اور پی آئی اے انتظامیہ کی مدد سے دو مرکزی ملزمان کا سراغ لگایا اور انہیں گرفتار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر دو جہاز ٹکرا گئے،معمولی نقصان پہنچافرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر دو جہاز ٹکرا گئے،معمولی نقصان پہنچافرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر دو جہاز ٹکرا گئے،معمولی نقصان پہنچا Frankfurt TwoPlanes MinorCollision Airport
مزید پڑھ »

چوہدری پرویزالٰہی کے بیان پر مولانافضل الرحمان بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کردیاچوہدری پرویزالٰہی کے بیان پر مولانافضل الرحمان بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت سے ڈیل یا
مزید پڑھ »

جرمنی کے ہوائی اڈے پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئےجرمنی کے ہوائی اڈے پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئےجرمنی میں فضائی حادثات کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے (بی ایف یو) نے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر ایئر نمیبیا اور کوریئن ایئر کے ہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھ »

بدفعلی کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیعبدفعلی کے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:50:29