The ceremony was held to commemorate the first anniversary of 'Operation Burka', a military operation conducted in response to Indian aggression. The Chief of Air Staff, Army Chief, and Navy Chief paid tribute to the martyrs and their families.
مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیاراولپنڈی: بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔ انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ دیگر سروسز چیفس نے بھی یادگار شہدا پر حاضری دی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یادگار شہدا پر پھول رکھے اور وطن کی دفاع کی خاطر دی گئی قربانیوں کو سراہا۔ تقریب میں عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کی گئی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ دفاع وطن کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان بھر میں ‘معرکہ حق’ کی پہلی سالگرہ بھرپور قومی جذبے اور وقار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور مسلح افواج کی قیادت نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کا ردعمل نپا تلا، درست اور متناسب تھا اور ہمارا پیغام بالکل واضح تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان کو آزمائش میں ڈالا گیا لیکن قوم نے پلک جھپکائے بغیر اس کا سامنا کیا۔ صدر نے واضح کیا کہ گزشتہ سال اپریل اور مئی کے واقعات محض ایک فوجی قسط نہیں بلکہ قومی احتساب کا لمحہ تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب بھارت نے پہلگام ‘فالس فلیگ آپریشن’ کے بہانے ہماری سرزمین پر بلا اشتعال حملے کیے تو پاکستان نے نظم و ضبط، ہمت اور اتحاد کے ساتھ جواب دیا۔ ‘آپریشن بنیان المرصوص’ نے ثابت کر دیا کہ جب قوم مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہو تو وہ کیا صلاحیتیں رکھتی ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر بجا لانے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم دشمن کو دی جانے والی عبرتناک شکست اور پاکستان کے بہادرانہ موقف کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے شہدا، ان کے اہل خانہ اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ زمین، سمندر، فضا اور سائبر کے شعبوں میں ہماری افواج کے مربوط جواب نے پاکستان کو ایک ناقابلِ تسخیر ملک ثابت کر دیا ہے۔ معرکہ حق گواہ ہے کہ پاکستانی ایک امن پسند لیکن غیرت مند قوم ہیں جسے کوئی دبایا نہیں جا سکتا۔پاک فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اس موقع پر پوری قوم اور مسلح افواج کے تمام رینکوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ دن شجاعت، پیشہ ورانہ مہارت اور اتحاد کی علامت ہے۔ مسلح افواج قوم کے ساتھ اپنے اٹوٹ رشتے کی تجدید کرتی ہیں۔ ملک بھر میں فتح کا جشن منانے اور شہدا کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے خصوصی تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ جہاں یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ معرکہ حق نے دشمن کی سازشوں، فالس فلیگ بیانیے اور ڈس انفارمیشن مہم کو بے نقاب کر دیا ہے، جس سے عالمی سطح پر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور پاکستان کی عسکری برتری ثابت ہوئی۔کراچی پہنچنے والے آئل ٹینکر میں بڑی بے ضابطگی، شامی عملے کی دستاویزات جعلی نکلیںصحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم نوید پولکا ملیر جیل سے غائبمعرکہ حق : پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی فوج کے ہوش اڑا دیے.
مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیاراولپنڈی: بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔ انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ دیگر سروسز چیفس نے بھی یادگار شہدا پر حاضری دی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یادگار شہدا پر پھول رکھے اور وطن کی دفاع کی خاطر دی گئی قربانیوں کو سراہا۔ تقریب میں عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کی گئی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ دفاع وطن کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان بھر میں ‘معرکہ حق’ کی پہلی سالگرہ بھرپور قومی جذبے اور وقار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور مسلح افواج کی قیادت نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کا ردعمل نپا تلا، درست اور متناسب تھا اور ہمارا پیغام بالکل واضح تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان کو آزمائش میں ڈالا گیا لیکن قوم نے پلک جھپکائے بغیر اس کا سامنا کیا۔ صدر نے واضح کیا کہ گزشتہ سال اپریل اور مئی کے واقعات محض ایک فوجی قسط نہیں بلکہ قومی احتساب کا لمحہ تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب بھارت نے پہلگام ‘فالس فلیگ آپریشن’ کے بہانے ہماری سرزمین پر بلا اشتعال حملے کیے تو پاکستان نے نظم و ضبط، ہمت اور اتحاد کے ساتھ جواب دیا۔ ‘آپریشن بنیان المرصوص’ نے ثابت کر دیا کہ جب قوم مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہو تو وہ کیا صلاحیتیں رکھتی ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر بجا لانے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم دشمن کو دی جانے والی عبرتناک شکست اور پاکستان کے بہادرانہ موقف کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے شہدا، ان کے اہل خانہ اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ زمین، سمندر، فضا اور سائبر کے شعبوں میں ہماری افواج کے مربوط جواب نے پاکستان کو ایک ناقابلِ تسخیر ملک ثابت کر دیا ہے۔ معرکہ حق گواہ ہے کہ پاکستانی ایک امن پسند لیکن غیرت مند قوم ہیں جسے کوئی دبایا نہیں جا سکتا۔پاک فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اس موقع پر پوری قوم اور مسلح افواج کے تمام رینکوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ دن شجاعت، پیشہ ورانہ مہارت اور اتحاد کی علامت ہے۔ مسلح افواج قوم کے ساتھ اپنے اٹوٹ رشتے کی تجدید کرتی ہیں۔ ملک بھر میں فتح کا جشن منانے اور شہدا کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے خصوصی تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ جہاں یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ معرکہ حق نے دشمن کی سازشوں، فالس فلیگ بیانیے اور ڈس انفارمیشن مہم کو بے نقاب کر دیا ہے، جس سے عالمی سطح پر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور پاکستان کی عسکری برتری ثابت ہوئی۔کراچی پہنچنے والے آئل ٹینکر میں بڑی بے ضابطگی، شامی عملے کی دستاویزات جعلی نکلیںصحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم نوید پولکا ملیر جیل سے غائبمعرکہ حق : پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی فوج کے ہوش اڑا دیے
Pakistan Air Force Army Navy Operation Burka Martyrs Tribute Anniversary Indian Aggression Chief Of Air Staff Army Chief Navy Chief
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Pakistan Air Force’s Covert Engagement against Indian Air ForceA critically significant air battle occurred between Pakistan Air Force (PAF) and Indian Air Force (IAF) in the skies over South Asia, sparking global debates in the field of military strategy. The clash, involving several foreign-built fighter jets from both sides, exposed the vulnerabilities of India's recently acquired Russian-made air defense system and showcased the operational performance of Chinese PL-15 missiles. This highly publicized engagement has significant geopolitical ramifications and implications for the global defense market
Read more »
Pakistan Embassy in Washington marks first anniversary of Marka-e-Haq victoryPakistan Embassy Washington marked Marka-e-Haq victory anniversary with patriotic ceremony, highlighting armed forces’ role, national unity and strong diaspora participation.
Read more »
GHQ to host ceremony marking one year since Marka-e-Haq victoryA grand ceremony will be held at GHQ Rawalpindi on Sunday morning to commemorate the first anniversary of the victory of Marka-e-Haq against India. The Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir will be the special guests of the ceremony.
Read more »
Chief of Army Staff Hosts Anniversary Celebration for Armed ForcesOn the first anniversary of Marka-e-Haq, the Chief of Army Staff, Chief of Defence Forces, and other senior military officials extend heartfelt congratulations to the nation and all ranks of the Armed Forces. The Armed Forces also organize ceremonies to celebrate the victory and honor sacrifices made by martyrs and veterans. The day reflects national resolve, military excellence, and strategic maturity, reinforcing public confidence in the Armed Forces.
Read more »
GHQ to host ceremony marking landmark victory in Marka-e-Haq tomorrowA grand ceremony will be held at GHQ Rawalpindi on Sunday morning to commemorate the first anniversary of the victory of Marka-e-Haq against India, reported 24NewsHD TV Channel. The Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir will be the special guests of the ceremony.
Read more »
Pakistan: Traffic Diversions in Islamabad for Event Marking Marka-e-Haq Anniversary, Chief of Army Staff Field Marshal Asim Munir to SpeakThe text updated the previous news article for May 10, 2026, including details about a ceremony marking the one-year anniversary of the Marka-e-Haq victory, traffic diversions in Islamabad, and the Chief of Army Staff Field Marshal Asim Munir's speech. The text also mentioned events marking the first anniversary of the conflict, comments from ISPR Director General Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry, and the marking of the event by the first anniversary of the conflict.
Read more »




