ڈیکسامیتھاسون ‘میو ہسپتال میں 450 مریض صحت یاب
وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے والے سنجیدہ مریضوں کیلئے کا ر آمد :پروفیسر اسد اسلم ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی:چیف ڈرگ کنٹرولر
لاہورکوروناوائرس کے مریضوں پر ادویات کے تجربات جاری ہیں،6 تجرباتی ادویات کے بعد ساتویں دوا ڈیکسامیتھاسون کو وائرس کے سنجیدہ مریضوں کیلئے مفید قرار دے دیا گیا ہے ،اس سے قبل ہائیڈرو کلوروکوئن، ایزتھرو مائی سین،پلازمہ تھراپی ،آئبوپروفین،ریمڈیسیور اور ایکٹمرا انجکشن کا بھی تجربہ جا ری ہے ۔نئی دوا کے حوالے سے سینئررکن کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ ، سی ای او میو ہسپتال پروفیسر اسد اسلم کا روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ڈیکسا میتھا سون سستی اور مہنگے انجکشن ایکٹمرا کا متبادل بھی ہو سکتی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-چینی کی مہنگے داموں فروخت،18 دکاندار گرفتار
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی خوفزدہ ، بھارتی حکومت کو سانپ سونگھ گیا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیب
مزید پڑھ »