مافیا کیخلاف کارروائی نہیں باتوں پر گزارا ہے :تھنک ٹینک مکمل تفصیل جانیے:
مافیاز کیخلاف کارروائی، کیا امر مانع ،حکومت سے کسی ایکشن کی توقع نہیں، ایاز امیر وزیر اعظم عمران خان عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کو بے نقاب کریں ، سلمان غنی حکومت بات چیت سے حل نکالے ، حسن عسکری، حتمی رپورٹ میں پتا چلے گا، خاور گھمن
لاہور معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے وزیر اعظم کو تواتر سے بولنے کا شوق ہے ۔پروگرام ’’تھنک ٹینک ‘‘ میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزیر اعظم مافیاز کی بات بھی کرتے ہیں ۔سال سوا سال کرپشن کی باتوں میں گزر گیا ہے اب ان کی زبان پر مافیا کی باتیں ہیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ وزیر اعظم کس مرض کی دوا ہیں ؟۔مافیاز کیخلاف کارروائی میں کیا امر مانع ہے ۔مگر لوگوں نے ان کو جانچ لیا ہے ۔اب انہیں ان سے کسی ایکشن کی توقع نہیں ہے ۔انہوں نے کہامولانا فضل الرحمن کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عمران خان ایماندار آدمی لیکن ٹیم کمزور ہے : شیخ رشید
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-پاکستان گھر جیسا ،یہاں آکر ہمیشہ اچھا لگتاہے :ڈیرن سیمی
مزید پڑھ »