Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف دفاعی پوزیشن پر کیوں، کس چیز کی پردہ داری ہے ؟

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف دفاعی پوزیشن پر کیوں، کس چیز کی پردہ داری ہے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف دفاعی پوزیشن پر کیوں، کس چیز کی پردہ داری ہے ؟ مکمل تفصیل جانیے:

کورونا پرعوامی رابطے ،پارٹی ایکٹو کرنیکا موقع گنوادیا،متحرک ہوتے توحکومت پر دبائوبڑھتا مفاہمت پربہت کچھ ہاتھ سے پھسل جائیگا،حکومت کنفیوژ تو اپوزیشن بھی تذبذب کاشکار

سیاست ایک متحرک اور فعال عمل کا نام ہے اور سیاسی میدان میں اہمیت اور حیثیت اسی کی قائم رہتی ہے جو حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں اپنا ایک متحرک اور فعال کردار ادا کرتا نظر آئے ۔ یہی عمل اس کی عوامی اور سیاسی حیثیت کو قائم رکھتا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کردار اپنی کارکردگی اور تگ و دو کی بنا پر بہت زیادہ اہمیت کا باعث بنا۔ ان کے دور وزارت اعلیٰ میں انہیں ملک بھر میں غیر معمولی حیثیت حاصل رہی۔ ان کی حکومتی کارکردگی کو اپنے تو اپنے غیر بھی سراہتے نظر آئے مگر جب اس طرح کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- پروٹین کے فوائدRoznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- پروٹین کے فوائدمتوازن اور توانائی بخش غذا کا استعمال ہماری صحت کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پروٹین ہماری غذا کا لازمی جزو ہے۔ اس کی مقدار میں کمی سے صحت کے متعدد مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ آئیے پروٹین کے بارے میں دلچسپ حقائق اور اس کے فوائد جانتے ہیں۔ ٭: لفظ ''پروٹین‘‘ یونانی لفظ ''پروٹیوس‘‘ سے نکلا ہے جس کے معنی ''بنیادی‘‘ یا ''اولین‘‘ کے ہیں۔ ٭: کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کی طرح پروٹین ایک میکرونوٹرینٹ ہے۔ میکرونوٹرینٹس ہمیں حرارے یا توانائی فراہم کرتے ہیں۔ ایک ایک گرام پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس سے 4، 4 گرام حرارے ملتے ہیں۔ ایک گرام چکنائی 9 گرام حرارے فراہم کرتی ہے۔ ٭: پنیر کی تمام اقسام میں کم سوڈیم والی پارمیسن پنیر میں سب سے زیادہ پروٹین ہوتی ہے۔ اس کے 100 گرام میں 41.6 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ ٭: مچھلیوں میں سب سے زیادہ پروٹین یلوفن ٹونا میں ہوتی ہے۔ اس کے 100 گرام میں 30 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ سالمون مچھلی میں یہ مقدار 29 گرام ہوتی ہے۔ ٭: ہمارے بال کیراٹین کہلانے والی پروٹین سے بنے ہوتے ہیں۔٭: پھلیاں جتنی بڑی اور پرانی ہوں گی، ان میں پروٹین اتنی زیادہ ہو گی۔ پھلیوں میں پکے ہوئی روسٹڈ سویابین میں سب سے زیادہ پروٹین ہوتی ہے۔ اس کے 100 گرام میں 39.6 گرام پروٹین ہوتی ہے۔٭: پیٹھے کے 100 گرام بیجوں میں 33 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ اتنی مقدار میں تربوز کے بیجوں میں قدرے کم یعنی 28 گرام پروٹین ہوتی ہے۔ ٭: دنیا کے سب سے چھوٹے ممالک میں سے ایک لکسمبرگ میں فی کس سب سے زیادہ گوشت کھایا جاتا ہے۔ وہاں ہر فرد اوسطاً 300 پاؤنڈ سالانہ گوشت کھاتا ہے۔ اس کے بعد ریاست ہائے متحدہ امریکا کا نمبر آتا ہے جہاں یہ شرح 276 ہے۔ آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔ ٭: بھارت کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے لیکن یہاں سب سے کم گوشت کھایا جاتا ہے، یہاں فی کس 7 پاؤنڈ سالانہ گوشت کھایا جاتا ہے۔ ٭: الگومین نامی پروٹین نہ ملے تو پورا انسانی جسم سوج جاتا ہے۔ ٭: ماہرین کے مطابق ہم روزانہ جتنے حرارے بذریعہ خوراک لیتے ہیں ان کا 10 سے 35 فیصد پروٹین پر مشتمل ہونا چاہیے۔٭: انسانی جسم میں تقریباً ایک لاکھ مختلف اقسام کی پروٹین پائی جاتی ہیں۔ جسم کو بڑھنے، بحال ہونے اور کم و بیش ہر کیمیائی عمل کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ ٭: مکمل پروٹین وہ پروٹین ہوتی ہے جس میں تمام ضروری امینو ایسڈز ہوتے ہیں۔ جانوروں سے حاصل شدہ غذا جیسا کہ گوشت، مچھلی، ڈیر
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- وائرس کے ووہان کی لیب سے نکلنے سے متعلق تفصیل جاری کرینگے :امریکی صدرRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- وائرس کے ووہان کی لیب سے نکلنے سے متعلق تفصیل جاری کرینگے :امریکی صدر
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-وسیم اکرم کبھی پاکستان کرکٹ سے مخلص نہیں رہے:عامر سہیل کا دعویٰRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-وسیم اکرم کبھی پاکستان کرکٹ سے مخلص نہیں رہے:عامر سہیل کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:50:34