احتساب: کب کیا ہوا ؟ MaryamNSharif pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MaryamNawaz NawazSharif SupremeCourt accountability Reference Avenfield Azizia DunyaNews DunyaUpdates
لاہور: پاناما کیس کی سماعت کا باقاعدہ آغاز یکم نومبر 2016 کو ہوا، 20 اپریل 2017 کو سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 3-2 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جس میں وزیراعظم کو عہدے سے نااہل قرار دینے کیلئے شواہد کو ناکافی قرار دیا گیا جبکہ جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد نے قرار دیا کہ نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے لہذا انہیں عہدے سے نااہل قرار دیا جائے تاہم اکثریتی فیصلے کی روشنی میں مناسب شواہد کے حصول کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی اور یہ 5 رکنی بینچ عمل درآمد بینچ بن گیا۔نے 10 جولائی 2017...
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 19 ستمبر 2017 کو کیس کی سماعت شروع کی اور 26 ستمبر کو نواز شریف پہلی دفعہ عدالت میں پیش ہوئے۔6 جولائی 2018 کو جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزا سنا دی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جج محمد بشیر سے درخواست کی کہ باقی ریفرنس کسی اور عدالت میں منتقل کئے جائیں، جج نے یہ درخواست مسترد کر دی، جس پر خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ ہائیکورٹ نے بھی جج کو کیس کی سماعت کرنے کی اجازت دیدی تاہم 16 جولائی کو جج...
فروری 2018 میں جج ارشد ملک کو احتساب عدالت کا جج تعینات کیا گیا۔ جج محمد بشیر کی جانب سے ریفرنسز کی سماعت سے معذرت پر یہ ریفرنسز جج ارشد ملک کی عدالت میں منتقل ہوئے، جہاں 27 اگست 2018 کو ان ریفرنسز کی دوبارہ سماعت شروع کی گئی اور مزید 80 دفعہ سماعت ہوئی۔ 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کو 7 سال قید با مشقت اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ اس کیس پر ایک سال تین ماہ کے دوران...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ویڈیو لیکس سے شریف فیملی کو ہی نقصان ہوگا:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور تازہ غزلمستقل نااہل اور سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ''قانون اور عدالتوں کا احترام، مگر انصاف پر سوال اُٹھ رہے ہیں‘‘ کیونکہ قانون اور عدالتوں کا جتنا احترام میں نے اور مریم نواز نے کیا ہے وہ کافی ہے, مزید پڑھیئے: DunyaUpdates DunyaColumns
مزید پڑھ »
professor Abdulmanan Khurram : پروفیسر عبدالمنان خرم :-’’ہم نصابی سرگرمیاں‘‘اگر کسی کا بچپن بہت زیادہ تکلیف میں نہ گزرا ہو تو وہ اپنے بچپن کو یاد کرتا ہے۔ بچپن کی یادیں ، دوست ، واقعات اور وہ تمام مقامات یاد آتے ہیں جہاں بچپن اور جوانی میں وقت گزرا تھا۔ بڑی عمر کے لوگ اپنے دور کو یاد کرتے ہیں ، مزید پڑھیئے: DunyaColumns
مزید پڑھ »
Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :-خواجہ سرائوں کے حقوق کے تحفظ کا بِل اورمضمر خطرات…(1)امریکہ جب بھی جانا ہوا ‘میرے پروگراموں کو نیوجرسی سٹیٹ کے ممتاز عالمِ دین اور جماعتِ اہلسنت امریکہ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود احمد قادری ترتیب دیتے ہیں ۔وہ سال بھر میرے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں, مزید پڑھیئے: DunyaUpdates DunyaColumns
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ویڈیو لیکس سے شریف فیملی کو ہی نقصان ہوگا:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »