Roznama Dunya News: پاکستان:-شدید سردی میں گیس...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-شدید سردی میں گیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

شدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ، پریشر میں‌ بھی کمی، عوام دہائیاں دینے پر مجبور مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی گیس لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ نہ تو صبح ناشتہ نصیب ہورہا ہے اور نہ ہی رات کا کھانا بنایا جاسکتا ہے۔

گھریلوں صارفین تو اپنی جگہ، ہوٹلوں سمیت دیگر کاروباری حضرات بھی گیس لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نہ بچ سکے۔ کاروبار چلانے کیلئے گیس سلنڈر کا استعمال تو شروع کر دیا لیکن یہ نہ صرف خطرناک ثابت ہوتا ہے وہیں کاسٹ بڑھ جانے کی وجہ سے کاروبار میں بھی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ پشاور میں گل بہار، ہشنگری، یونیورسٹی روڈ، حیات آباد سمیت اندرون شہر شام پانچ بجے سے رات گیارہ بجے تک جبکہ صبح چھ بجے سے دس بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کر دی جاتی ہے۔ دوسری جانب اس لوڈ شیڈنگ کے باعث ایل پی جی گیس کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان اوربھارت ایل اوسی پرتحمل کا مظاہرہ کریں:چینRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان اوربھارت ایل اوسی پرتحمل کا مظاہرہ کریں:چین
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-,, پاکستان چلے جاؤ,, بھارتی پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-,, پاکستان چلے جاؤ,, بھارتی پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بلاول صاحب، 2020 عوامی...Roznama Dunya News: پاکستان:-بلاول صاحب، 2020 عوامی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب ترمیمی آرڈیننس 2019...Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب ترمیمی آرڈیننس 2019...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب قانون عمران خان اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب قانون عمران خان اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:37:03