Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا آج دورہ...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا آج دورہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

نوازشریف کوجہاز پرچڑھتا دیکھاتو حیران رہ گیا،وزیراعظم مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے آج دورہ میانوالی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے جہاں‌ وہ زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے، نمل کالج میں‌ تقریب سے خطاب بھی ان کے شیڈول میں‌ شامل ہے.

وزیراعظم عمران خان کے دورہ میانوالی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، عوامی اجتماع سے خطاب کیلئے پنڈال سجا دیا گیا جہاں وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی تصاویر سجا دی گئیں۔ عمران خان آج میانوالی کے دورے کے دوران نمل کالج میں سالانہ تقریب سے خطاب کریں گے، میانوالی تلہ گنگ روڈ، سرگودھا میانوالی روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

میانوالی یونیورسٹی، زچہ بچہ ہسپتال سمیت دیگر منصوبہ جات کا افتتاح بھی ان کے شیڈول میں شامل ہے، وزیراعظم کے دورے کیلئے میانوالی میں خصوصی سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مقامی رہنما ان کا استقبال بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹسRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹس
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سموگ کا روگ بڑھنے لگا،...Roznama Dunya News: پاکستان:-سموگ کا روگ بڑھنے لگا،...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-اقوام متحدہ میں حق...Roznama Dunya News: پاکستان:-اقوام متحدہ میں حق...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-دنیا نیوز غریب فیملی کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-دنیا نیوز غریب فیملی کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:30