شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا مکمل تفصیل جانیے:
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو انجیو گرافی کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ گزشتہ روز وزیر ریلوے کو سینے میں درد کے باعث پہلے ہولی فیملی اور بعد میں آر آئی سی منتقل کیا گیا تھا، جہاں شیخ رشید احمد کی انجیوگرافی اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے۔ ایک دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے اور میڈیکل رپورٹس ٹھیک آنے پر ڈاکٹرز نے شیخ رشید کو صحت یاب قرار دیتے ہوئے انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کرنے کی اجازت دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-کامیاب جوان یوتھ...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی لندن جانے...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پرویز مشرف کیخلاف سنگین...
مزید پڑھ »