چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی 5 سالہ مدت ملازمت مکمل، آج ریٹائر ہو جائیں گے مکمل تفصیل جانیے:
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی 5 سالہ مدت ملازمت مکمل، آج ریٹائر ہو جائیں گے
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا 5 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے بلوچستان اور سندھ سے ارکان تاحال تعینات نہیں ہو سکے، چیف الیکشن کمشنر اپنی ریٹائرمنٹ پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے، تقریب ووٹر ڈے کے حوالے سے منقعد کی جا رہی ہے، ووٹر ڈے 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے، چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کے باعث 2 روز قبل ہی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-لاہور ہائیکورٹ نے گھی...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی ٹیم سے معطمئن ہوں,مزید خوشخبریاں ملیں گی:وزیراعظم
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیار
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کی ہنگامی پریس کانفرنس ، بنیادی مقصد کیا تھا؟
مزید پڑھ »