Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- کورونا وائرس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- کورونا وائرس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اسپیشل فیچر:کورونا وائرس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا پھیلتی ہی چلی جا رہی ہے۔ اس نے سماجی اور معاشی نظام کو تہ و بالا اور نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔اس کے خاتمے یا کم از کم اس کی رفتار کم کرنے کے لیے دنیا بھر میں غیرمعمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان میں اجتماع اور نقل و حرکت پر پابندی، احتیاطی تدابیر سے آگہی اور ''لاک ڈاؤن‘‘ شامل ہیں۔ یہ تمام اقدامات بے سود ثابت ہو سکتے ہیں اگر کووڈ19- کی بروقت اور مناسب پیمانے پر تشخیص نہ کی...

کووڈ19- کی اہم علامات بخار، خشک کھانسی اور سانسوں میں تیزی ہیں۔ یہ نزلہ یا عام زکام جیسی ہوتی ہیں اس لیے صورت حال کو دیکھتے ہوئے اس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ لیکن بہت سے لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جو کہتے ہیں کہ ان کا کسی ایسے مریض سے واسطہ نہیں پڑا۔ اسی سے پتا چلتا کہ یہ کتنا بڑا چیلنج ہے۔ کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کا ایک اور فائدہ حکمت عملی اور پالیسی میں ہوتا ہے۔ اگر متعلقہ اداروں کو معلوم ہو جائے کہ فلاں علاقے میں کووڈ19- کے مریض زیادہ ہیں تو وہ اس پر توجہ مرکوز کریں گے اور یہ کوشش ہو گی کہ وائرس وہاں سے دوسرے علاقوں میں نہ پھیلے۔ علاقائی اور ملکی دونوں سطحوں پر ٹیسٹ کے ذریعے مریضوں کی تشخیص حالات کی درست تصویر کشی اور اس کے مطابق ردعمل میں معاون ہوتی ہے۔

نمونے کو جلد از جلد لیبارٹری یا ٹیسٹنگ کے آلے تک پہنچنا چاہیے۔ اگر نمونے نے سفر طے کرنے کے بعد پہنچنا ہے تو اسے تجویز کردہ درجہ حرارت میں رکھا جانا چاہیے۔ علاوہ ازیں لیبارٹری میں حفظان صحت یا بائیو سیفٹی کے تمام معیارات کو اپنانا بھی انتہائی اہم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمبرج کی او اور اے لیول امیدواروں کے بغیر امتحان پاس کی پالیسی جاریکیمبرج کی او اور اے لیول امیدواروں کے بغیر امتحان پاس کی پالیسی جاری
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردوماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان
مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ایک اور مذموم بھارتی کوششمقبوضہ کشمیر کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ایک اور مذموم بھارتی کوششپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ڈھانچے کو غیر قانونی طور پر تبدیل کرنے کی مسلسل بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:48:17