’’پاک فوج نے غیر معمولی قربانیاں دیں‘‘ مکمل تفصیل جانیے:
آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ، انہوں نے بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے نائب صوبیدار کنڈیرو اور سپاہی احسان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا پاک فوج نے دفاع وطن کیلئے غیر معمولی قربانیاں دی ہیں،
مظفر آباد انہوں نے شہید صوبیدار کنڈیرو اور سپاہی احسان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا بھارتی فوج ایل او سی کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کر رہی ہے ،بھارتی فوج شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے لیکن پاک فوج کے بھرپور جواب نے بھارتی گنوں کو خاموش کرا دیا ہے ،کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، وزیراعظم نے کنٹرول لائن پر تعینات انتظامی افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی۔ فاروق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان اوربھارت ایل اوسی پرتحمل کا مظاہرہ کریں:چین
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت میں لگنے والی آگ مکافات عمل ہے :شمشاد احمدسابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت میں لگنے والی آگ مکافات عمل ہے ۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-انسداد دہشتگردی فورس کی...
مزید پڑھ »