روئی ، پھٹی کے بھائو میں 300تا400روپے من اضافہ
پنجاب میں روئی8500روپے ، پھٹی 4400روپے تک میں فروخت
کراچیمقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران نئی فصل کی روئی کے بھاؤ میں اضافہ کا رجحان رہا ٹیکسٹائل ملز کی خریداری کے نسبت پھٹی کی رسد محدود ہونے کے سبب روئی اور پھٹی کے بھاؤ میں فی من 300 تا 400 روپے کا اضافہ ہوا ،صوبہ سندھ میں نئی فصل کی روئی کا بھاؤ اتار چڑھاؤ کے بعد فی من 8200 تا 8300 روپے جبکہ صوبے پنجاب میں فی من 8500 روپے رہا ،سندھ میں پھٹی کا بھاؤ فی 40 کلو 3900 تا 4200 روپے جبکہ پنجاب میں 4200 تا 4400 روپے رہا ،بنولہ کا بھاؤ صوبہ سندھ میں فی من 2000 تا 2100 روپے جبکہ صوبہ پنجاب میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-فائزعیسیٰ ریفرنس فیصلے پردونوں طرف خوشیاں، معمہ کیا؟
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-قتل اور کاٹنے کے جرم کی سزا،بھارت میں بندر کو عمرقیدبھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے چڑیا گھر میں ایک بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-ایل خانہ سے ملنے کی خاطر, شعیب ملک 24جولائی کو قومی ٹیم جوائن کریں گے
مزید پڑھ »