Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک مکمل تفصیل جانیے:

بیمار قیدی سرکاری ہسپتالوں میں منتقل ، شہری کو تفصیلات فراہم کردی گئیں

لاہور پنجاب کی جیلوں میں 25 قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک قرار دیدی گئی،محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار فہرست منظر عام پر آگئی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات کی جانب سے شہری عبداللہ ملک کو تفصیلات فراہم کردی گئیں۔ قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہونے پر انہیں مختلف سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا گیاہے ۔جیل مینول کے مطابق قیدیوں کا علاج سرکاری ہسپتال میں جاری ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کاتمام محکموں میں خالی ا سامیوں پر بھرتیاں کرنیکا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کاتمام محکموں میں خالی ا سامیوں پر بھرتیاں کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درجRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درجیزمان کے علاقے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کی ایک اور اتحادی جی ڈی اے بھی ناراضRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کی ایک اور اتحادی جی ڈی اے بھی ناراض
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے :شیخ رشید کا اعترافRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے :شیخ رشید کا اعتراف
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بغیر کھڑکی والے طیارے باہر کا پورا منظر دکھائیں گےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بغیر کھڑکی والے طیارے باہر کا پورا منظر دکھائیں گےفضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ملک میں 7کروڑ90لاکھ لوگ بیت الخلا کی سہولت سے محرومRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ملک میں 7کروڑ90لاکھ لوگ بیت الخلا کی سہولت سے محروم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:21