'بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو روندا جا رہا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے، بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو روندا جا رہا ہے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 23 فروری یوم مزاحمت نسواں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے، بھارتی قابض افواج نے نہتی اور بے یار و مددگار خواتین کی اجتماعی بےحرمتی کی بھیانک مثال قائم کی۔ 23فروری،یوم مزاحمت نسواں کشمیرکادن مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی مظالم کاسیاہ ترین دن ہے۔بھارتی قابض افواج نے نہتی،بے گناہ اور بے یار و مدد گارخواتین کی اجتماعی بےحرمتی کی بھیانک مثال قائم کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیامریکی صدر کا دورہ بھارت۔۔۔۔ مودی کیلئے بُری خبر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
صدرٹرمپ دورہ بھارت میں مودی سے کیا بات کریں گے ؟واشنگٹن : امریکی وائٹ ہاؤس نے بھار ت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پراظہارتشویش کرتے ہوئے صدرٹرمپ دورہ بھارت میں مودی سےمذہبی آزادی پربات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس نے بھار ت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا بھار
مزید پڑھ »
بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوبھارتی ظلم کشمیریوں کے صبر و استقلال اور استقامت سے شکست کھا چکا ہے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »
نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند قوتیں اقتدار پر قابض ہیں۔ مودی سرکار سے کوئی امید نہیں، تاہم مستقبل کی مضبوط لیڈرشپ کیساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مودی کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
رکن پارلیمنٹ کی تضحیک، برطانیہ نے معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا عندیہ دے دیالندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ہیلری بین نے کہا ہے کہ بھارت نے ڈیبی ابراہمز کے ساتھ افسوسناک سلوک کیا، اس معاملے کو مودی سرکار کے سامنے اٹھایا جائے گا۔لندن میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے لیڈز سے منتخب ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن
مزید پڑھ »