‘صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری’

پاکستان خبریں خبریں

‘صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

'صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری' ARYNewsUrdu

ہیوسٹن : پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے لیے بات چیت جاری ہے، پاکستان امریکا کیساتھ7دہائیوں پرمحیط تعلقات کی قدرکرتاہے ، امریکا سے مثبت اور بہتر تعلقات کے سفر کو مزید جاری رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیراسد مجید خان نے ہیوسٹن کا 2 روزہ دورہ کیا ، اسدمجید نے امریکن پاکستان فاؤنڈیشن کی دسویں سالانہ تقریب سے خطاب میں امریکا میں نوجوانوں کو اکٹھا کرنے اور صلاحیتیں بروئے کار لانے کی کاوشوں کو سراہا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کیساتھ 7دہائیوں پر محیط تعلقات کی قدر کرتا ہے، تعلیم، زراعت، توانائی و دیگر شعبہ جات میں امریکا سے پائیدار شراکت داری کیلئے پُرعزم ہے۔اسد مجیدنے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے لیے بات چیت جاری ہے، صدرٹرمپ اوروزیر اعظم عمران خان میں 3ملاقاتیں ہوچکی ہیں امریکا سے مثبت اور بہتر تعلقات کے سفر کو مزید جاری رکھا جائے گا

کشمیر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم،انسانی حقوق خلاف ورزیوں کی مذمت کرتےہیں، کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت پرعالمی برادری بالخصوص کانگریس کےشکرگزارہیں۔ گذشتہ روز امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر مرکوز ہے، امریکی صدر بھی اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس؛ پاکستان میں عوام کے لیے گائیڈ لائنز جاری - ایکسپریس اردوکوروناوائرس؛ پاکستان میں عوام کے لیے گائیڈ لائنز جاری - ایکسپریس اردونزلے یا زکام کے شکار افراد دوسروں سے ہاتھ اور گلے ملانے سے اجتناب کریں، این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائلصدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائلصدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائل America USPresident WhiteHouse Senate POTUS realDonaldTrump WhiteHouse
مزید پڑھ »

عالمی منڈیوں پر کرونا وائرس کے سائے لیکن پاکستان سٹاک مارکیٹ کے کیا حالات ہیں؟ خبرآگئیعالمی منڈیوں پر کرونا وائرس کے سائے لیکن پاکستان سٹاک مارکیٹ کے کیا حالات ہیں؟ خبرآگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف دنیا کے مختلف ممالک میں سٹاک مارکیٹس چین سے پھیلنے
مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردوپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردوپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ بارش کے باعث منسوخپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ بارش کے باعث منسوخلاہور: پاکستان اور مہمان ٹیم بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا آخری میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے باع
مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:13