'معیشت کوتباہی کے دہانے پرپہنچانے کی ذمہ دارموجودہ حکومت ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزردری نے کہا ہے کہ معیشت کا پہیہ جام ہے۔معیشت کوتباہی کے دہانے پرپہنچانے کی ذمہ دارموجودہ حکومت ہے، انہیں جانا ہوگا۔نئے انتخابات ملک کےلئے ناگزیر ہیں۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت حقیقت پربات نہیں کرتی۔حقیقت بیان کرنے پرگالی گلوچ شروع کردیتی ہے۔ یہ حکومت تنقید برداشت نہیں کرسکتی اورجواب دیتے ہیں تم آصف علی زرداری کے بیٹے ہو۔
بلاول بھٹونے کہاکہ مہنگائی اورمعاشی قتل پرعوام پریشان ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کوتسلیم نہیں کرتے ، موجودہ حکومت نالائق اورنااہل عوام کوریلیف نہیں دے سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر کی وزیراعظم عمران خان کو معیشت پر بریفنگ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر کی وزیراعظم عمران خان کو معیشت پر بریفنگ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
مزید پڑھ »